میری مرضی ®
@meriemarzi.bsky.social
📤 158
📥 55
📝 85
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو اپنے ماں باپ کے لیے روز دعا کرتا ہے، اللہ تعالی اسے محتاج نہیں کرتا۔
8 months ago
0
0
0
ٹریفک قوانین کی عملداری کے لیے چائنہ اور دبئی کی حکومتوں سے مدد لینی چاہیے۔انہوں نے یہ جن کیسے قابو کیا۔
8 months ago
0
0
0
ہماری اطراف کے مین روڈز میں، حکومتی سختی کے بعد، دکانداروں نے اپنی دکانیں فٹ پاتھ سے پیچھے کر لی ہیں۔
8 months ago
0
0
0
انکل ٹرمپ کسی بھی وقت کوئی نیا کٹا کھول سکتے ہیں۔
8 months ago
0
0
0
ٹرمپ اور ویلنسکی انکل کو لڑتے ہوئے دیکھ کے بڑا مزہ ایا۔ سفارت کاری !
8 months ago
0
0
0
جو دوست آج بھی یہ سمجھتے ہیں کہ ان کے مہاتما میں کرپشن کی مطلوبہ سہولت میسر نہیں، شاباش!
8 months ago
0
0
0
جو حضرات سپیڈ بریکرز پہ گاڑی کو بالکل روک کر گزارتے ہیں،۔ شاباش !
8 months ago
0
0
0
مہاتما کے علاوہ تمام لوگوں کو جیل سزا کے بعد مجرم کہنا جائز ہوتا ہے۔
8 months ago
0
0
0
جو کیسز نواز شریف، زرداری اور ہم نواہ پہ بنتے ہیں، وہ جائز ہوتے ہیں۔ لیکن مہاتما کے خلاف کیسز ناجائز ہیں۔
8 months ago
0
0
0
Your strength depends on how calmly you react
8 months ago
0
0
0
لاہور میں ٹریفک مسائل کی آدھی وجہ ڈرائیور حضرات کی خودغرضی ہے۔
8 months ago
0
0
0
موٹر سائیکل والوں کو یہ سمجھانا بہت ضروری ہے کہ انتہائی بائیں لین ان کے لے ہے۔
8 months ago
0
0
0
سیم پیج پھٹنے کے بعد کی بدحواسی اج بھی عیاں ہے۔
8 months ago
0
0
0
Don't be a reactive person; Be proactive.
8 months ago
0
0
0
اس رمضان قران پاک کو ترجمے کے ساتھ پڑھنے کا ارادہ کیجئے۔ انشاء اللہ
8 months ago
0
0
0
کیا ریڑھی مافیا کے سدباب کا واحد حل سامان ضبطگی ہے؟ نہیں ۔
8 months ago
0
1
0
اگر فاسٹ لین میں آپ کی طرف کوئ ون وے کاٹ کر آ رہا ہو، تو اسے گالیاں دینی چاہیے یا لعنت؟
8 months ago
0
0
0
اگر ٹریفک خلاف ورزی پہ Shoot at site ہوتی تو پاکستان تو آدھا ختم ہو جاتا
8 months ago
0
0
0
Short Story یہ حکومت اسٹیبلشمنٹ کی بیساکھیوں پہ ائی ہے، لیکن 2018 کا الیکشن ہم جیتے تھے۔
8 months ago
0
0
0
چائنہ, سعودیہ اور دبئی میں صرف ایک بدمعاش ہے اور وہ ہے حکومت، اس لیے حالات کنٹرول میں ہیں۔ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان میں بدمعاش بہت زیادہ ہیں ۔
9 months ago
0
0
0
اپنے محبوب سیاسی دیوتاؤں کے ہر کیس کو ڈیفینڈ کرنا ضروری نہیں ہوتا۔ کچھ پہ خاموشی بھی ضروری ہوتی ہے۔
9 months ago
0
0
0
کہ آپ نے سوچا ہے کہ سی ایس ایس کرنے والی ذہین مخلوق گورنمنٹ اداروں کو پرائیویٹ بزنسز کی طرح ترقی یافتہ اور efficient کیوں نہیں بنا پاتے۔
9 months ago
0
1
0
Pathetic word seems to innocent if we encounter to use internet at Lahore airport
9 months ago
0
0
0
عوام سے وابستہ ہر گورنمنٹ آفس ذلالت کے مترادف ہے۔ لاہور ایئرپورٹ کا بین الاقوامی سیکشن اس کی زبردست مثال ہے۔
9 months ago
0
1
0
آزادی اتنی ہے اس ملک میں کہ جب دل کرے سڑک پہ قناتے لگا کے بند کر دیں، کوئی پوچھنے والا نہیں۔
10 months ago
0
0
0
سڑک کے بیچ میں گاڑی روک کے فون سننے اور اس کے نتیجے میں گالیاں کھانے میں کیا فرق ہے
10 months ago
0
0
0
اشرافیہ اس قوم کو صرف لائنوں میں لگا کے رکھنا چاہتی ہے۔
10 months ago
0
0
0
سال بدلتے ہوئے دیکھنا اور لوگوں کو بدلتے ہوئے دیکھنے میں فرق تلاش کریں
10 months ago
0
0
0
Lahore exit of Karachi motorway is very pathetic. Long ques without MTAG.
10 months ago
0
0
0
پاکستان کی بیوروکریسی اس قوم کو صرف لائنوں میں لگا کے رکھنا چاہتی ہے
10 months ago
0
1
0
reposted by
میری مرضی ®
Dr sughra Sadaf
10 months ago
Pakistan is a country of memorizers,every student has memorized his subject completely Everyone has a degree but no reflection of knowledge and wisdom in the character All the Edu policies of the state played an important role in bringing the country to this level of knowledge and consciousness
4
8
3
پاکستان سٹاک مارکیٹ کوئی "چن" چڑھا کے چھوڑے گی۔
10 months ago
0
1
0
پاکستان کی ایک انفرادیت یہ بھی ہے کہ جہاں روڈ پہ آپ کا دل کرے، گاڑی روک لیں۔ اور جہاں دل کرے موڑ لیں۔ کوئی پوچھنے والا نہیں۔
10 months ago
0
1
0
رکشے والوں کا بس نہیں چلتا کہ سارے لاہور کے شیشے لے کے "بیک ویو مرر" بنا لیں.
10 months ago
0
0
0
آیا ہی تھا تیرا خیال کہ انکھیں چھلک پڑیں انسو تیری یاد کے کتنے قریب تھے
10 months ago
0
1
0
reposted by
میری مرضی ®
Amir Hasan Qureshi
10 months ago
تیز سماعت کرنے والی عدالتوں کا قیام عوامی مشکلات, عدالتی دباؤ اور کرپشن کم کرنے میں مفید ثابت ہو سکتا ہے- تجویز ہے کہ تمام اضلاع کی لوئر کورٹس یعنی سول اور سیشن کورٹس میں سے نصف کو فاسٹ ٹریک کورٹس میں تبدیل کر دیا جائے اور انہیں مقدمات نمٹانے کیلئے وقت کی حد مقرّر کی جائیں- اس سے نظام عدل بہتر ہو گا-
0
24
6
فیک نیوز کے جن کو روکنے کے لیے اہنی ہاتھوں کی ضرورت ہے۔
11 months ago
0
1
0
پاکستان میں ظہور پذیر ہونے والی ہر "نئی خبر" کسی "اور خبر" کی پردہ داری کے لیے ہوتی ہے۔
11 months ago
0
1
0
پاکستان سٹاک ایکسچینج کی تیزی چھوٹے انویسٹرز کے لیے خطرہ بنتی جا رہی ہے۔ کسی بھی وقت دھڑن تختہ ہو سکتا ہے
11 months ago
0
1
0
Stay original, let's the world copy you.
11 months ago
0
0
0
عروج پر ہے تمہارا موسم خزاں میں تم کو خرید لیں گے
11 months ago
0
0
0
لوگ آپ کی خامیوں سے نفرت نہیں کرتے بلکہ، لوگ آپ کی خوبیوں سے نفرت کرتے ہیں...
11 months ago
0
0
0
تاریخ گواہ ہے کہ ظلم چاہے کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو، وہ ہمیشہ قائم نہیں رہ سکتا۔ لیکن جس ظلم کی تشریح پہ اتفاق نہ ہو، اس کا کیا ہو گا۔
11 months ago
0
0
0
پاکستانیوں تکے لگاؤ: کہ دجال کے پیروکاروں کے لیے "نئی گولی" کون سی ہو گی؟
11 months ago
0
0
0
دجال کے سرپرستوں کو پتہ ہے کہ اس کے پیروکاروں کو ہر دوسرے دن کون سی نئی گولی دینی ہے۔
11 months ago
0
0
0
reposted by
میری مرضی ®
11 months ago
زندگی فلم سے زیادہ ایک سٹیج ڈرامہ ہے جس کے رائٹر، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر ہم نہیں ہوتے۔ زمان و مکاں تعین کرتا ہے کہ ہمارا کردار کیا ہے اور مواقع کیا ہیں۔ وقت کی مناسبت سے ادا کیا گیا درست یا غلط کردار حال و مستقبل کی راہ متعین کرتا ہے۔
0
3
3
اگر اپ جاننا چاہتے ہوں کہ اپ کے دوست کس سیاسی جماعت کو سپورٹ کرتے ہیں تو ان کے سامنے یہ بتائیں۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج نے ایک لاکھ پوائنٹس عبور کر لیے۔
11 months ago
0
1
0
یوتھیوبرز عرف جھوٹ بولنے والی مشینیں
11 months ago
0
0
0
reposted by
میری مرضی ®
Abdul raouf
11 months ago
اگر آپ دلیل کے جواب میں گالی دیتے ہیں تو آپ کی تعلیم و تربیت میں تو کمی ہی کمی ھے مگر اس نظریئے اور شخصیت میں بھی ضرور کوئی سقم ھے جس سے آپ وابستہ یا متاثر ہیں.
1
37
11
ہمارے صحافی نما ترجمان /یوٹیوبرز جو ویلاگ/ٹیوٹ کرتے ہیں وہ سوشل میڈیا پہ موجود ہوتا ہے۔ کسی ایک کو فیک نیوز اور پروپیگنڈہ پرگرفت میں لیں اور نشان عبرت بنا دیں۔ افاقہ نہ ہو تو پیسہ واپس۔
11 months ago
0
1
0
Load more
feeds!
log in