𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
@allixwell.bsky.social
📤 710
📥 595
📝 498
The world cannot defeat you unless you accept defeat.
#پنجابਪੰਜਾਬPunjab
#IStandWithFarmers
#Rumi
pinned post!
اللّہ تعالی اور اُس کے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو تم بھی آپؐ پر دُرود اور سلام بھیجا کرو♥️
#جمعہ-مبارک
about 1 year ago
1
20
7
about 1 year ago
0
2
0
﷽ مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَٰكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا محمدﷺ تمہارے مردوں میں کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن اللہ کے رسول ہیں اور سب نبیوں کے آخر میں تشریف لانے والے ہیں اور اللہ سب کچھ جاننے والاہے۔
about 1 year ago
0
6
1
don’t look back, you're not going that way.
about 1 year ago
0
3
0
ہم تیرے شہر میں آئے ہیں مسافر کی طرح 🎼
about 1 year ago
0
2
0
😂😁🤭
about 1 year ago
2
5
0
نبیِ کریمﷺ کا ارشادِ پاک ہے جس کا میں ولی ہوں، علیؓ بھی اس کے ولی ہیں ♥️🖤
about 1 year ago
0
7
2
"Life is what happens to you while you're busy making other plans."
about 1 year ago
0
4
2
reposted by
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
Deebu ✨
about 1 year ago
السلامُ علیکم 💙 آج کی مختصر بات ✨ اپنی ماں کا خیال رکھو اور محبت کرو اس سے کیونکہ ماں کے بغیر کوئی ماں جیسا نہیں ہوگا
1
16
3
reposted by
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
about 1 year ago
رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ مَا بَیۡنَہُمَا وَ رَبُّ الۡمَشَارِقِ ؕ﴿۵﴾ آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی تمام چیزوں اور مشرقوں کا رب وہی ہے ۔
0
8
3
reposted by
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
about 1 year ago
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
0
7
3
reposted by
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
about 1 year ago
❁ اللّهْم صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلىٰ سَيِّدُنَا وَنَبْيَّنْا وَحَبِيبِنَا محمد ﷺ ♥️♥️♥️
0
8
4
reposted by
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
about 1 year ago
لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ یُحۡیٖ وَ یُمِیۡتُ ؕ رَبُّکُمۡ وَ رَبُّ اٰبَآئِکُمُ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۸﴾ کوئی معبود نہیں اس کے سوا وُہی جلاتا ہے اور مارتا ہے وہی تمہارا رب ہے اور تمہارے اگلے باپ دادوں کا ۔
1
6
2
reposted by
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
Deebu ✨
about 1 year ago
السلامُ علیکم 💙 آج کی مختصر بات ✨ اگر یہاں پتہ چل جائے کہ کل قیامت ہے تو رات و رات مصلّے بھی مہنگے ہو جائیں گے 🥹
1
7
2
ہم تیرے شہر جو آئیں تو چائے پوچھو گے؟
about 1 year ago
4
11
0
زندگی حسیں اے جو توں میرے نال ایں ♥️
about 1 year ago
1
4
0
دِل دریا سمندروں ڈُونگھے کون دِلاں دیاں جانے ہُو
about 1 year ago
0
3
1
reposted by
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
Deebu ✨
about 1 year ago
بے حساب دعاؤں کے ساتھ زندگی کی ایک اور جمعہ کی صبح مبارک ہو آج کے مبارک دن کے صدقے اللہ پاک آپ کو وہ خوشی دے جس کی دعا آپ ہمیشہ کرتے ہیں آمین! 🤲🏻💖
2
7
2
reposted by
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
about 1 year ago
مُحمد ﷺ اللّہ اور اس کے فرشتے آپ ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو ♥️ #جمعہ
0
5
2
reposted by
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
about 1 year ago
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ #جمعہ
0
10
3
اللّہ تعالی اور اُس کے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو تم بھی آپؐ پر دُرود اور سلام بھیجا کرو♥️
#جمعہ-مبارک
about 1 year ago
1
20
7
منزلیں جتنی بھی اونچی کیوں نہ ہو راستے ہمیشہ پاؤں کے نیچے ہوتے ہیں
about 1 year ago
1
6
0
"We ignore to keep the friendship going, not because we're stupid."
about 1 year ago
0
2
1
لکھ ہزار بہار حُسن دی خاکو و چہ سمانی لاء پریت محمّؔد جس تھیں جگ وچہ رہے کہانی
about 1 year ago
1
6
0
reposted by
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
about 1 year ago
اِلَی اللّٰہِ مَرۡجِعُکُمۡ ۚ وَ ہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۴﴾ تم کو اللہ ہی کے پاس جانا ہے اور وہ ہر شے پر پوری قدرت رکھتا ہے۔
2
6
2
reposted by
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
Deebu ✨
about 1 year ago
السلامُ علیکم 💙 دن بخیر 🥀 آج کی مختصر بات ✨ اللہ اُن کو آزماتا ہے جن کو اپنے قریب لانا چاہتا ہے۔ ❤️
2
7
2
reposted by
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
about 1 year ago
حَسْبِيَ اللّهُ لا إلهَ إلاّ هُوَ عَلَيهِ تَوَكَّلتُ وَهُوَ رَبُّ العَرْشِ العَظيم ♥️
0
5
2
reposted by
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
عائشہ
about 1 year ago
Those who care about how their words affect other’s hearts truly deserve the world ♥️
3
15
3
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہو، ساری جنتیں میرے ساتھ ہوں🖤
about 1 year ago
2
8
0
ایک دو بار ........... تیرا طرزِ تغافل دیکھا اور چُپ چاپ تُجھے خُود سے رہائی دے دی
about 1 year ago
4
13
1
🖤
about 1 year ago
0
11
2
reposted by
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
about 1 year ago
اللّٰہُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ۙ الۡحَیُّ الۡقَیُّوۡمُ ؕ﴿۲﴾ اللہ تعالٰی وہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں ، جو زندہ اور سب کا نگہبان ہے ۔
0
9
2
reposted by
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
about 1 year ago
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
0
4
2
reposted by
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
Deebu ✨
about 1 year ago
السلامُ علیکم 💙 آج کی مختصر بات ✨ لا حاصل خواہشیں، ادھورے قصے، نامکمل خواب، کچھ بھی نا ممکن نہیں رہتا جب بست اس کے کُن پہ آتی ہے۔۔۔۔۔❤️
1
6
3
جس کے حصے میں ہوں سفر نامے اس کے حصے میں گھر نہیں آتا
about 1 year ago
0
6
1
Life can be unpredictable, throwing us into situations where the path ahead feels uncertain. But it's often in these moments of uncertainty that we discover our strength.
about 1 year ago
0
2
1
سینے لاکے سانبھ لے مینو, دکھڑے اندر تاڑ نی مائے جندڑی میتھوں نبھدی ناہی,اک وار فیر پال نی مائے
about 1 year ago
2
4
0
شعور کا پہلا درجہ خاموش رہنے کی عادت اپنانا۔۔۔ شعور کا دوسـرا درجہ۔۔ بدتمیزی پر جواب نا دینا۔۔۔بلکہ منہ پے دو تھپڑ 😂😁🤭
about 1 year ago
3
16
3
reposted by
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
Deebu ✨
about 1 year ago
Alif Laam Meem Alif Laam Meem So'ad Ya Seen Noon Masha'Allah you got 120 Good deeds ❤️🤲
1
6
2
reposted by
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
about 1 year ago
قُلۡ لَّا یَسۡتَوِی الۡخَبِیۡثُ وَ الطَّیِّبُ وَ لَوۡ اَعۡجَبَکَ کَثۡرَۃُ الۡخَبِیۡثِ ۚ فَاتَّقُوا اللّٰہَ یٰۤاُولِی الۡاَلۡبَابِ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿۱۰۰﴾ آپ فرما دیجئے کہ ناپاک اور پاک برابر نہیں گو آپ کو ناپاک کی کثرت بھلی لگتی ہو اللہ تعالٰی سے ڈرتے رہو اے عقلمندو! تاکہ تم کامیاب ہو ۔
0
7
2
reposted by
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
about 1 year ago
لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ♥️
0
6
3
reposted by
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
Deebu ✨
about 1 year ago
السلامُ علیکم 💙 آج کی مختصر بات ✨ دعا دستک کی طرح ہوتی ہے، اور مسلسل دستک سے دروازہ کھل ہی جاتا ہے۔ ❣️
1
6
3
مُدت کے بعد اُس نے جو آواز دی مُجھے قدموں کی کیا بساط تھی , سانسیں بھی رُک گئیں پروین شاکر
about 1 year ago
4
20
2
reposted by
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
Deebu ✨
about 1 year ago
السلامُ علیکم 💙 آج کی مختصر بات ✨ اگر اونچی جگہ تعلق بنانے کا شوق ہو تو عرش پہ بیٹھے خدا سے بنا لیں۔ ❤️
2
15
3
reposted by
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
عائشہ
about 1 year ago
People who are happy for others simply because they are happy, are my kinda people ♥️
3
41
7
reposted by
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
about 1 year ago
حَسْبِيَ اللّهُ لا إلهَ إلاّ هُوَ عَلَيهِ تَوَكَّلتُ وَهُوَ رَبُّ العَرْشِ العَظيم ♥️
0
10
2
reposted by
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
about 1 year ago
مَنۡ عَمِلَ صَالِحًا مِّنۡ ذَکَرٍ اَوۡ اُنۡثٰی وَ ہُوَ مُؤۡمِنٌ فَلَنُحۡیِیَنَّہٗ حَیٰوۃً طَیِّبَۃً ۚ وَ لَنَجۡزِیَنَّہُمۡ اَجۡرَہُمۡ بِاَحۡسَنِ مَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۹۷﴾ جو شخص نیک عمل کرے مرد ہو یا عورت ، لیکن با ایمان ہو تو ہم اُسے یقیناً نہایت بہتر زندگی عطا فرمائیں گے اور ان کے نیک اعمال کا بہتر بدلہ بھی انہیں ضرور ضرور دیں گے ۔
0
6
1
💛
about 1 year ago
0
5
2
reposted by
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
Deebu ✨
about 1 year ago
السلامُ علیکم 💙 آج کی مختصر بات ✨ بعض اوقات دعائیں رب کے فیصلے نہیں بدلتیں مگر آپ کا دل بدل دیتی ہیں، اور رب کے فیصلے کے مطابق کر دیتی ہیں۔ 🤲🏻❣️
1
9
3
reposted by
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
about 1 year ago
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبیﷺ کا ذِکر ہمیشہ بلند رہے گا ♥️♥️♥️
2
7
2
reposted by
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
about 1 year ago
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلاَمُ عَلَيكَ يَارَسُولَ اللّٰــہ♥️ وَعَلٰى آلِكَ وَاَصحٰبِكَ يَا حَـبِيبَ اللّٰــہ♥️
0
7
2
Load more
feeds!
log in