Deebu ✨
@deebu2398.bsky.social
📤 125
📥 14
📝 611
Die hard fan of King Babar Azam's 👑
#poetry
#PMLN
#URDU_POETRY
#BabarAzam🐐
pinned post!
Lioness of Punjab 😍♥️🇵🇰
add a skeleton here at some point
10 months ago
0
13
1
Hello everyone ♥️
30 days ago
0
0
0
السلامُ علیکم 💙 آج کی مختصر بات ✨ یہ اس کی تقسیم ہے کے وہ کچھ لوگوں کو بن مانگے ہی عطا کر دیتا ہے، اور کچھ کی پُکار اُسے اتنی پسند ہوتی ہے کے وہ انہیں بار بار سُنتا ہے۔ ❣️
9 months ago
2
10
2
reposted by
Deebu ✨
muzamil
9 months ago
عمران نیازی نے غنڈہ پور کو ہدایت کی ھے کہ 8 فروری کو سارے KPK سے قافلے منگوا کر پشاور میں شٹرڈاؤن ہڑتال کریں 😂 یہ نیازی واقعی عقل سے پیدل ھے
1
3
2
reposted by
Deebu ✨
muzamil
9 months ago
خیبر پختونخواہ میں صرف محکمہ زراعت کا استعمال کرکے صوبائی خزانے کو ایک ارب 23 کروڑ سے زائد کا چُونا لگا دیا گیا
0
14
3
reposted by
Deebu ✨
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
9 months ago
حَسْبِيَ اللّهُ لا إلهَ إلاّ هُوَ عَلَيهِ تَوَكَّلتُ وَهُوَ رَبُّ العَرْشِ العَظيم ♥️
0
5
3
reposted by
Deebu ✨
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
9 months ago
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ الَّذِیۡ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ وَ جَعَلَ الظُّلُمٰتِ وَ النُّوۡرَ ۬ ؕ ثُمَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِرَبِّہِمۡ یَعۡدِلُوۡنَ ﴿۱﴾ تمام تعریفیں اللہ ہی کے لائق ہیں جس نے آسمانوں کو اور زمین کو پیدا کیا اور تاریکیوں اور نور کو بنایا پھر بھی کافر لوگ ( غیر اللہ کو ) اپنے رب کے برابر قرار دیتے ہیں ۔
0
5
2
reposted by
Deebu ✨
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
9 months ago
ﻓﻘﻂ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﻭﮦ ﻣﺪﺍﺭﯼ ﭼﻞ ﺩﯾﺎ ﺗﺎﺑﺶ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺑﺴﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ
0
8
1
reposted by
Deebu ✨
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
9 months ago
❁ اللّهْم صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلىٰ سَيِّدُنَا وَنَبْيَّنْا وَحَبِيبِنَا محمد ﷺ ♥️♥️♥️
0
4
2
reposted by
Deebu ✨
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
9 months ago
وَ لَہٗ مَنۡ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ مَنۡ عِنۡدَہٗ لَا یَسۡتَکۡبِرُوۡنَ عَنۡ عِبَادَتِہٖ وَ لَا یَسۡتَحۡسِرُوۡنَ ﴿ۚ۱۹﴾ آسمانوں اور زمین میں جو ہے اسی اللہ کا ہے اور جو اس کے پاس ہیں وہ اس کی عبادت سے نہ سرکشی کرتے ہیں اور نہ تھکتے ہیں ۔
0
5
2
reposted by
Deebu ✨
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
9 months ago
حَسْبِيَ اللّهُ لا إلهَ إلاّ هُوَ عَلَيهِ تَوَكَّلتُ وَهُوَ رَبُّ العَرْشِ العَظيم ♥️
0
5
1
reposted by
Deebu ✨
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
9 months ago
اِنَّ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ لَاٰیٰتٍ لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ ؕ﴿۳﴾ آسمانوں اور زمین میں ایمان داروں کے لئے یقیناً بہت سی نشانیاں ہیں ۔
0
5
2
Kaisay ho skiers ?💙
9 months ago
0
2
0
reposted by
Deebu ✨
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
9 months ago
نبیِ کریمﷺ کا ارشادِ پاک ہے جس کا میں ولی ہوں، علیؓ بھی اس کے ولی ہیں ♥️🖤
0
7
2
reposted by
Deebu ✨
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
9 months ago
یاد آتے ہیں تو کچھ بھی نہیں کرنے دیتے اچھے لوگوں کی یہی بات بری لگتی ہے
2
10
2
reposted by
Deebu ✨
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
9 months ago
"Life is what happens to you while you're busy making other plans."
0
4
2
کیا بنا آج ؟ پھر سزا ملی یا پنڈی بوائز کی ہمدردیاں ؟ 😴
9 months ago
2
5
0
reposted by
Deebu ✨
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
9 months ago
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
0
7
3
reposted by
Deebu ✨
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
9 months ago
رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ مَا بَیۡنَہُمَا وَ رَبُّ الۡمَشَارِقِ ؕ﴿۵﴾ آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی تمام چیزوں اور مشرقوں کا رب وہی ہے ۔
0
8
3
السلامُ علیکم 💙 آج کی مختصر بات ✨ اپنی ماں کا خیال رکھو اور محبت کرو اس سے کیونکہ ماں کے بغیر کوئی ماں جیسا نہیں ہوگا
9 months ago
1
16
3
میرے ضبط کا اتنا بڑا امتحان 🥹 میم ساتھ ایڈ نہ ہوتیں تو کیا ہی بات تھی 🥲
9 months ago
0
4
0
reposted by
Deebu ✨
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
9 months ago
❁ اللّهْم صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلىٰ سَيِّدُنَا وَنَبْيَّنْا وَحَبِيبِنَا محمد ﷺ ♥️♥️♥️
0
8
4
reposted by
Deebu ✨
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
9 months ago
لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ یُحۡیٖ وَ یُمِیۡتُ ؕ رَبُّکُمۡ وَ رَبُّ اٰبَآئِکُمُ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۸﴾ کوئی معبود نہیں اس کے سوا وُہی جلاتا ہے اور مارتا ہے وہی تمہارا رب ہے اور تمہارے اگلے باپ دادوں کا ۔
1
6
2
السلامُ علیکم 💙 آج کی مختصر بات ✨ اگر یہاں پتہ چل جائے کہ کل قیامت ہے تو رات و رات مصلّے بھی مہنگے ہو جائیں گے 🥹
9 months ago
1
7
2
میں نے نظروں سے تیری ہر نظر اتاری 👀💖
9 months ago
2
5
1
reposted by
Deebu ✨
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
9 months ago
اللّہ تعالی اور اُس کے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو تم بھی آپؐ پر دُرود اور سلام بھیجا کرو♥️
#جمعہ-مبارک
1
20
7
👮🏻♀️🫡❣️
#Dream
loading . . .
9 months ago
1
3
1
reposted by
Deebu ✨
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
9 months ago
"We ignore to keep the friendship going, not because we're stupid."
0
2
1
reposted by
Deebu ✨
🇵🇰 Hisham 🇵🇰
9 months ago
King is king 🇵🇰
loading . . .
0
6
3
reposted by
Deebu ✨
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
9 months ago
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ #جمعہ
0
10
3
reposted by
Deebu ✨
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
9 months ago
مُحمد ﷺ اللّہ اور اس کے فرشتے آپ ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو ♥️ #جمعہ
0
5
2
بے حساب دعاؤں کے ساتھ زندگی کی ایک اور جمعہ کی صبح مبارک ہو آج کے مبارک دن کے صدقے اللہ پاک آپ کو وہ خوشی دے جس کی دعا آپ ہمیشہ کرتے ہیں آمین! 🤲🏻💖
9 months ago
2
7
2
تم سے پیار ہمیں کتنا ہے جان جاناں تم سے مل کر ہے تمہیں یہ بتانا 🫀🌝
9 months ago
2
6
1
reposted by
Deebu ✨
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
9 months ago
حَسْبِيَ اللّهُ لا إلهَ إلاّ هُوَ عَلَيهِ تَوَكَّلتُ وَهُوَ رَبُّ العَرْشِ العَظيم ♥️
0
5
2
reposted by
Deebu ✨
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
9 months ago
اِلَی اللّٰہِ مَرۡجِعُکُمۡ ۚ وَ ہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۴﴾ تم کو اللہ ہی کے پاس جانا ہے اور وہ ہر شے پر پوری قدرت رکھتا ہے۔
2
6
2
السلامُ علیکم 💙 دن بخیر 🥀 آج کی مختصر بات ✨ اللہ اُن کو آزماتا ہے جن کو اپنے قریب لانا چاہتا ہے۔ ❤️
9 months ago
2
7
2
کیوں ہر صبح تو میری سانسوں میں سمائے نا ❤️🩹🥀
9 months ago
1
6
1
reposted by
Deebu ✨
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
9 months ago
شعور کا پہلا درجہ خاموش رہنے کی عادت اپنانا۔۔۔ شعور کا دوسـرا درجہ۔۔ بدتمیزی پر جواب نا دینا۔۔۔بلکہ منہ پے دو تھپڑ 😂😁🤭
3
16
3
reposted by
Deebu ✨
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
9 months ago
Life can be unpredictable, throwing us into situations where the path ahead feels uncertain. But it's often in these moments of uncertainty that we discover our strength.
0
2
1
السلامُ علیکم 💙 آج کی مختصر بات ✨ لا حاصل خواہشیں، ادھورے قصے، نامکمل خواب، کچھ بھی نا ممکن نہیں رہتا جب بست اس کے کُن پہ آتی ہے۔۔۔۔۔❤️
9 months ago
1
6
3
reposted by
Deebu ✨
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
9 months ago
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
0
4
2
reposted by
Deebu ✨
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
9 months ago
اللّٰہُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ۙ الۡحَیُّ الۡقَیُّوۡمُ ؕ﴿۲﴾ اللہ تعالٰی وہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں ، جو زندہ اور سب کا نگہبان ہے ۔
0
9
2
Alif Laam Meem Alif Laam Meem So'ad Ya Seen Noon Masha'Allah you got 120 Good deeds ❤️🤲
9 months ago
1
6
2
السلامُ علیکم 💙 آج کی مختصر بات ✨ دعا دستک کی طرح ہوتی ہے، اور مسلسل دستک سے دروازہ کھل ہی جاتا ہے۔ ❣️
9 months ago
1
6
3
reposted by
Deebu ✨
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
9 months ago
لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ♥️
0
6
3
reposted by
Deebu ✨
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
9 months ago
قُلۡ لَّا یَسۡتَوِی الۡخَبِیۡثُ وَ الطَّیِّبُ وَ لَوۡ اَعۡجَبَکَ کَثۡرَۃُ الۡخَبِیۡثِ ۚ فَاتَّقُوا اللّٰہَ یٰۤاُولِی الۡاَلۡبَابِ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿۱۰۰﴾ آپ فرما دیجئے کہ ناپاک اور پاک برابر نہیں گو آپ کو ناپاک کی کثرت بھلی لگتی ہو اللہ تعالٰی سے ڈرتے رہو اے عقلمندو! تاکہ تم کامیاب ہو ۔
0
7
2
یہی تک تھا سفر اپنا،، تمھیں ہے لوٹ کر جانا کبھی میں یاد آؤں تو چلے آنا چلے آنا 💔🥺
9 months ago
1
3
0
reposted by
Deebu ✨
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
9 months ago
حَسْبِيَ اللّهُ لا إلهَ إلاّ هُوَ عَلَيهِ تَوَكَّلتُ وَهُوَ رَبُّ العَرْشِ العَظيم ♥️
0
10
2
السلامُ علیکم 💙 آج کی مختصر بات ✨ اگر اونچی جگہ تعلق بنانے کا شوق ہو تو عرش پہ بیٹھے خدا سے بنا لیں۔ ❤️
9 months ago
2
15
3
Load more
feeds!
log in