Rizwan khan
@rizwankhan75.bsky.social
📤 846
📥 882
📝 362
ہم آدمی ہیں تمھارے جیسے۔جو تم کروگے وہ ہم کرینگے۔۔۔۔۔۔۔
reposted by
Rizwan khan
اسماءحسین🍂🍂
2 days ago
مجھے معلوم تھا میرا وجدان مُجھ سے کہتا تھا اِک حادثہ درپیش ہونا ہے۔۔ مُجھے درویش ہونا ہے۔ 😔
3
10
2
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️
add a skeleton here at some point
3 days ago
0
0
0
#16DecemberBlackDay
add a skeleton here at some point
3 days ago
0
0
0
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️
add a skeleton here at some point
13 days ago
0
1
0
reposted by
Rizwan khan
22 days ago
فَاطِرَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ-اَنْتَ وَلِیّٖ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِۚ- اے آسمانوں اور زمین کے بنانے والے! تو دنیا اور آخرت میں میرا مددگار ہے! سورۃ یوسف🤍
1
5
1
reposted by
Rizwan khan
about 1 month ago
فَدَاڪَ اَبِی وَ اُمِّی یَارَسُول اللّٰهٗﷺ اپنے ""غم """کی دوا آپ ﷺ آپ کی ہر ادا میرے پیارے نبیﷺ آپ پہ سب کچھ فدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤اللهم_صل_على_محمد_وآل_محمد
2
4
1
reposted by
Rizwan khan
about 1 month ago
1
3
1
reposted by
Rizwan khan
about 1 month ago
ہوں تو خاک مگر محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے نسبت میری بس یہی ایک رشتہِ میری اوقات بدل دیتا ہے 🍂💖
1
4
1
reposted by
Rizwan khan
اسماءحسین🍂🍂
about 1 month ago
ماؤں کے بغیر تو گھر میں رکھی ہوئی چیزیں نہیں ملتیں، اور تم سُکون ڈھونڈ رہے ہو...!❤️🩹
2
8
3
reposted by
Rizwan khan
Naghmana
about 1 month ago
بہت بزرگ، بہت فیض رساں ہے وہ ذات جس نے آسمان میں مضبوط قلعے بنائے اور اُس میں ایک جلتا چراغ اور ایک چمکتا چاند بنایا۔ اور وہی ہے جس نے رات اور دن کو ایک دوسرے کے بعد آنے والا بنایا، اُن کے لیے جو یاددہانی حاصل کرنا چاہیں یا شکرگزار بننا چاہیں۔ سورہ الفرقان آیت 61
2
3
1
reposted by
Rizwan khan
about 1 month ago
بس اتنی سچائی سے جیئیں کہ جب کوئی آپ سے یہ کہے کہ تمھیں تمھارے کئیے کا پھل ضرور ملے گا، تو وہ ”دعا لگے بد دعا نہیں“.
2
5
1
reposted by
Rizwan khan
about 1 month ago
0
4
1
reposted by
Rizwan khan
about 1 month ago
اگر کوئی آپ کو کہے کہ "میرے لیے دعا کرنا " تو رسماً نہ کہیے کہ "جی ضرور" بلکہ واقعی کر دیا کیجئے، کیا پتہ اس لمحے دنیا اس پر کتنی بھاری پڑ رہی ہو اور آپ کی دعا پر اس وقت "کن" کی مہر لگی ہو"❤🩹
2
4
1
reposted by
Rizwan khan
about 1 month ago
(سورة طه - آیت نمبر 16) ترجمہ: پس کوئی ایسا شخص جو اس پر ایمان نہیں لاتا اور اپنی خواہش نفس کا بندہ بن گیا ہے تجھ کو اس گھڑی کی فکر سے نہ روک دے ، ورنہ تو ہلاکت میں پڑ جائے گا ۔ ۔ ۔ ۔
0
3
1
reposted by
Rizwan khan
about 1 month ago
0
4
1
reposted by
Rizwan khan
about 2 months ago
ہم سے جُڑے انسانوں کو صرف اپنی خوشی چاہئے اگر ہم اُداس ہیں تو یہ ہمارا مسئلہ ہے۔
1
4
1
reposted by
Rizwan khan
about 2 months ago
أَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيم اور دعا کرو کہ پروردگار، مجھ کو جہاں بھی تو لے جا سچائی کے ساتھ لے جا اور جہاں سے بھی نکال سچائی کے ساتھ نکال اور مجھے اپنی جانب سے مددگار غلبہ و قوّت عطا فرمادے۔ اور اعلان کر دو کہ "حق آ گیا اور باطل مٹ گیا، باطل تو مٹنے ہی والا ہے"۔ سورہ بنی اسرائیل۸۰۔۸۱
2
6
1
reposted by
Rizwan khan
about 2 months ago
أَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيم تم میں کچھ لوگ تو ایسے ضرور ہی رہنے چاہییں جو نیکی کی طرف بلائیں، بھلائی کا حکم دیں، اور برائیوں سے روکتے رہیں جو لوگ یہ کام کریں گے وہی فلاح پائیں گے۔ سورہ آل عمران ۱۰۴
1
5
1
reposted by
Rizwan khan
about 2 months ago
*کسی کا آپ پر اعتبار کرنا. 🙂♥️* *آپ سے محبت کرنے سے زیادہ قابلِ تعریف ہے,,✨💯*💞
1
3
1
reposted by
Rizwan khan
about 2 months ago
یارمن!!!👇♥️ تمہیں کبھی پُورا لکھوں تمہیں کبھی ادھورا لکھوں میں راتوں کو بیٹھ کر تمہیں سویرا لکھوں میں جب بھی لکھوں بس اتنا لکھوں خود کو تیرا اور تجھ کو میرا لکھوں __!!✨️❣️
6
7
3
reposted by
Rizwan khan
3 months ago
ناں، ناں۔۔!! کبھی ایسا نہیں ہوا کہ کوئی عاشق بارگاہِ اقدس ﷺ میں گیا ہو اور آپ لجپال ﷺ نے اسے خالی ہاتھ موڑ دیا ہوں۔ بلکہ آپ کریم ﷺ تو اس قدر لجپال ہیں کہ سائل کی فریاد لبوں پر آنے سے پہلے ہی جھولیاں بھر دیتے ہیں، نسلیں رنگ دیتے ہیں۔۔۔ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
0
6
1
reposted by
Rizwan khan
3 months ago
کتنا خوبصورت احساس ہے کہ، اللّہ ایک ہے، مگر وہ ہر ایک کا ہے..!!!
0
3
1
reposted by
Rizwan khan
Waheed Nazir
2 months ago
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے۔۔۔!!! 10 دن کی جیل نے فلک جاوید کو ملک جاوید بنا دیا🥲
0
2
1
reposted by
Rizwan khan
Saqib Ilyas
3 months ago
وہ وزیراعظم جس نے اسلامی دنیا کی گیم چنج کر دی جس نے مسلم ممالک کے دشمنوں کو چلنج دیا وہ بہادر وزیراعظم شہبازشریف کو سالگرہ مبارک۔۔۔
0
2
1
reposted by
Rizwan khan
3 months ago
محنت ایسے کرو جیسے سب کچھ محنت سے ملتا ہے، اور دعا ایسے مانگو جیسے سب کچھ دعا سے ملتا ہے۔
0
2
1
reposted by
Rizwan khan
4 months ago
السلام عیلکم کیا ہوا ہے اے انسان اگر دو چار دعائیں قبول نہیں ہوئی تم نے بھی تو اسکی کتنی "حی علی الصلوۃ کا جواب نہیں دیا۔
2
3
1
reposted by
Rizwan khan
4 months ago
تم اپنے سارے راستوں کو رب کی راہ سے مکمل جوڑ لو، وہ تمہارے لیے تمہاری ہر منزل کو خوبصورت بنا دے گا۔ 🙂🖤
0
4
1
reposted by
Rizwan khan
4 months ago
میں نے ذاتِ محمّدﷺ ڪـو پسند ڪر لِیا لائے ڪوئی مثال مــــــیرے انتخاب ڪی!! صَلَّى اللّٰهُ عَلَيہِ وَآلِہٖ وَسَلِّمْ💐
2
3
2
reposted by
Rizwan khan
5 months ago
*حقوق ﷲ میں معافی شرط ہے اور حقوق العباد میں تلافی شرط ہے۔* *معافی اور تلافی کے بغیر والے کیس بروز قیامت ھونگے اس لئے اپنے کیس کا فیصلہ دنیا ہی میں کروا کر جائیں۔ ورنہ قیامت کے دن معاملہ بہت مشکل ہو جائے گا۔*
0
8
2
reposted by
Rizwan khan
5 months ago
حضرت محمّد مصطفیٰ صلی الله علیہ وسلم الله کے آخری رسول اور نبی ہیں اور قرآن مجید الله تعالی کی آخری الہامی کتاب ہے! *اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدً عَبْدُه وَرَسُولُه*
1
4
1
reposted by
Rizwan khan
5 months ago
میرے عشق سے ملی ہے تیرے حسن کو یہ شہرتِ تیراذکر ہی کہاں تھا میری داستاں سے پہلے
3
7
1
reposted by
Rizwan khan
6 months ago
ﯾﮑﻢ ﻣﺤﺮﻡ ﺍﻟﺤﺮﺍﻡ ﯾﻮﻡِ ﺷﮩﺎﺩﺕ ﺧﻠﯿﻔﮧ ﺩﻭﻡ ﺍﻣﯿﺮ ﺍﻟﻤﻮﻣﻨﯿﻦ ﺳﯿﺪﻧﺎ ﻋﻤﺮ ﻓﺎﺭﻭﻕ بن خطاب (ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻋﻨﮧ) حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ پہ لاکھوں سلام 💕
#یکم_محرم_یوم_شہادت
#سیدنا_فاروق_اعظم_رضی_اللہ
0
5
1
reposted by
Rizwan khan
6 months ago
رَبُّکُم أَعْلَمُ __ تمہارا رب سب سے زیادہ جانتا ہے، ِبمَا فِیْ نُفُوسِکُمْ __ اسے جو کچھ تمھارے اندر ہے۔ کیا خوبصورت الفاظ ہیں کہ اے بندے تمھارا رب تمھیں اس دنیا میں سب سے بہتر سب سے زیادہ جانتا ہے ،
0
3
1
reposted by
Rizwan khan
اسماءحسین🍂🍂
6 months ago
رَبَّنا اغْفِرْلِیْ وَلِوَ الِدَیَّ وَ لِلْمُوْمِنِیَنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ
1
7
3
reposted by
Rizwan khan
6 months ago
(سورة البقرة - آیت نمبر 236) ترجمہ: تم پر کچھ گناہ نہیں اگر اپنی عورتوں کو طلاق دے دو قبل اس کے کہ ہاتھ لگانے کی نوبت آئے یا مہر مقرر ہو اس صورت میں انھیں کچھ نہ کچھ دینا ضرور چاہیے خوش حال آدمی اپنی مقدرت کے مطابق اور غریب اپنی مقدرت کے مطابق معروف طریقہ سے دے ۔یہ حق ہے نیک آدمیوں پر
0
9
4
reposted by
Rizwan khan
6 months ago
ہم دنیا کو جیتنا کم بتائیں گے، ہماری دنیا اُتنی ہی خوبصورت ہوگی 🖤
0
6
3
reposted by
Rizwan khan
6 months ago
وہ جس کی انکھیں جنت کے خواب دیکھتی ہیں پھر انہیں پھر دنیا کی چمک دمک متاثر نہیں کرتی وہ جس کی تنہائیاں اپنے رب کو پا لیتی ہیں انہیں پھر محفلیں راس نہیں آتی
0
4
1
reposted by
Rizwan khan
6 months ago
اگر ایک نا محرم تپتے چولھے پر بیٹھ کر یا اپنے گلے پر چھری رکھ کر بھی آپکو کہے اسے آپ سے محبت ہے تو۔۔۔۔ تو آپکو چاہیے کہ خود اس کے گلے پر چھری چلا دو اور اسے آگ کی بھٹی میں جھانک دو ...🥀
1
7
1
reposted by
Rizwan khan
6 months ago
دنیا میں جس کے ہاتھ طاقت آئی ہے وہ شریف نہیں رہا یہ حقیقت ہے۔
0
5
1
add a skeleton here at some point
6 months ago
1
2
0
میں صرف دیکھ لو اک بار صبح طیبہ کو بھلا سے پھر میری دنیا میں شام ہو جائے سلام کے لیئے حاضر غلام ہو جائے حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے 🌹❤️🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹❤️🌹
add a skeleton here at some point
6 months ago
0
1
0
reposted by
Rizwan khan
6 months ago
*`سورۃ یوسف مثـــــــــال ہے:🪄♥️🔐`* *"کچھ چیزیں لمحوں میں نہیں دی جاتیں وہ اکثر صدیوں کے لیے تمہارا حصہ لکھ دی جاتی ہیں"❤️🩶🍃* *`اللّٰـــــــــہ فرماتے ہیں:🌻`* *سب کچھ چھوڑ کر مجھ پر اندھا اعتماد کر لو, یقین کرو میں اپنے وعدوں کا بڑا سچا ہوں....💯❤️ جمعہ مبارک
0
8
3
reposted by
Rizwan khan
6 months ago
أَشْهَدُ أنْ لا إلَٰهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ وَأشْهَدُ أنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ♥️
0
9
5
reposted by
Rizwan khan
6 months ago
پس پرسکون ہو جاؤ… اور یقین رکھو کہ دعا ہمیشہ محفوظ ہوتی ہے۔ تمہاری آواز کبھی گم نہیں ہوتی، یقیناً تمہارا رب سن رہا ہے!🤎🍀
0
12
3
reposted by
Rizwan khan
6 months ago
سادگی خلوس محبّت تحزیب تمیز ادب
1
6
1
reposted by
Rizwan khan
6 months ago
> ✍🏻 من کی میل کو ختم کرنے کے لئے سب سے پہلے اپنی "میں" کو ختم کرو * اور "میں" کو ختم کرنے کے لئے "عاجز" بننا ضروری ہے * اور عاجز بننے کے لئے ضروری ہے کہ تم اپنی ہستی تک بھول جائو کہ * "تم کیا ہو"؟؟؟ * بس اتنا یاد رکھو کہ * تم خاک ہو * خاک پر ہو اور خاک میں مل جانا ہے..!!! 🍂🦋✨
3
10
2
reposted by
Rizwan khan
6 months ago
خیر مبارک اپکو بھی مبارک ہو
0
1
1
@evekhan.bsky.social
عید مبارک 🥳❤️
6 months ago
1
1
0
عید مبارک 🥳
add a skeleton here at some point
6 months ago
0
1
0
reposted by
Rizwan khan
7 months ago
میں نے اپنی اوقات کو بہت غور سے دیکھا تو پتا چلا کہ چند سانسیں ہیں وہ بھی رب العزت کی محتاج ہیں
0
2
1
Load more
feeds!
log in