اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
(سورۃ الانفال: 73)
وَالَّذِينَ كَفَرُوا بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ ۚ إِلَّا تَفْعَلُوهُ تَكُنْ فِتْنَةٌ فِي الْأَرْضِ وَفَسَادٌ كَبِيرٌ
ترجمہ:
"اور جو کافر ہیں وہ ایک دوسرے کے مددگار ہیں، (اے مسلمانو!) اگر تم نے ایسا نہ کیا (یعنی ایک دوسرے کی مدد نہ کی) تو زمین میں فتنہ اور بہت بڑا فساد بپا ہو جائے گا۔"
6 days ago