عمر رسیدہ مس
@miss3zero1.bsky.social
📤 809
📥 111
📝 428
وہی پرانی ٹویٹر والی مس جس نے ایک دن گورنر سندھ بننا ہے اور ہاں کراچی والا جزیرہ میرا ہے
reposted by
عمر رسیدہ مس
سارہ شوقی🇮🇳
9 months ago
آپ کے جملے پر ایک فی البدیہ شعر ہوگیا تنگ آگئی ہوں اے دنیا میں تیرے خلوص سے دل میں ہیں عیاری لفظوں کے جھوٹے نصوص سے سؔارہ
#اردو_زبان
0
5
2
جب ہم اس دنیا مین کچھ بھی اپنی مرضی کا کر نہیں سکتے جب ہمیں ہر وقت دوسروں کی ہی ماننی ہے تو قیامت کے دن اللہ ہمارا حساب کتاب بھی دوسروں سے ہی لیں نا ہم ایسی زندگی کا حساب کتاب کیوں دیں گےجہاں ہم سانس بھی سب سے پوچھ پوچھ کے لیتے کہ میں سانس لے لوں اس سے آپ جو کوئی دقت تو نہیں ہوگی
9 months ago
0
7
0
تنگ آگئی ہوں میں
9 months ago
3
5
0
دل تو کیا چیز ہے ہم روح میں اترے ہوتے تم نے چاہا ہی نہیں چاہنے والوں کی طرح
#مس_کی_پسند
عرش صہبائی
9 months ago
1
5
1
تم سے الفت کے تقاضے نہ نباہے جاتے ورنہ ہم کو بھی تمنا تھی کہ چاہے جاتے
#مس_کی_پسند
شان الحق حقی
9 months ago
1
8
1
کیا ہم ہر جگہ اکیلے جانا نارملائز نہیں کر سکتے؟ کہیں بھی جانا ہو تو سب سے پہلا سوال یہ ہوتا کس کے ساتھ جاؤ گی مجھے لگتا کسی دن مر گئی تو ابا نے پوچھنا اکیلی کیسے جاؤ گی قبر میں🚶🏼♀️🚶🏼♀️🚶🏼♀️🚶🏼♀️🚶🏼♀️
9 months ago
1
6
0
دیکھ تجھ بن کیا ہوں میں
9 months ago
0
8
0
جے تو اکھیاں دے سامنے نہیں رہنا تے بیبا ساڈا دل موڑ دے
9 months ago
0
6
0
ہمارا سب سے بڑا دشمن ہمارا وہ امیج ہے جو ہم نے بڑی محنت سے دنیا کے سامنے بنایا ہوا ہم ساری زندگی اس امیج کے قیدی بنے رہتے ہیں
9 months ago
1
12
4
ہوش والوں کو خبر کیا بےخودی کیا چیز ہے عشق کیجیے پھر سمجھیے زلالت کیا چیز ہے
9 months ago
0
10
0
دیت مومنٹ وین یو ریلائز گزرتی رات نہیں اور دعوے زندگی گزارنے کے ہیں
10 months ago
0
6
0
reposted by
عمر رسیدہ مس
𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆.
10 months ago
@miss3zero1.bsky.social
اپنے اصلی اکاؤنٹ سے آئیں
add a skeleton here at some point
0
2
1
One day, I'll pour my heart out to you in a letter, sharing all the unspoken words, hidden emotions, and deepest secrets that have been silently dwelling within me."
10 months ago
1
4
2
reposted by
عمر رسیدہ مس
Ephemeral
10 months ago
یقین کر کہ وہ چہروں کے جیسا چہرہ نہ تھا بنانے والے نے رنگوں سے شاعری کی تھی دانش نقوی
0
4
1
reposted by
عمر رسیدہ مس
حسین
10 months ago
ہہت اُداس جدوں مَیں ہووَاں, سُکھ دا سندیسہ آندا مُشکلاں وِچ جدوں مَیں جاوَاں، کُجھ غیب ولوں ہو جاندا جدھروں مَینوں خبر نئیں ہُندی، اودھروں حوصلہ آندا ہنیریاں پچھماں سامنے پُھٹ دی پورباں ولوں لالی آس نئیں میری ٹُٹن دیندا، ایس جہان دا والی میریاں مددَاں کر دی رہندی، اِک مخلوق خیالی
#منیرنیازی
0
5
2
تُو بھی نہ مل سکا ہمیں 😭😭😭😭😭😭
10 months ago
1
6
1
reposted by
عمر رسیدہ مس
Saud
10 months ago
دانشور حکومت کو مشورے دے رہے ہیں کہ مسائل کو بات چیت سے حل کیا جائے۔ پہلے یہ بتائیں کہ حکومت کو اب کونسا مسئلہ درپیش ہے؟ یا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ عمران خان جو کچھ زور زبردستی سے حاصل نہیں کر سکا وہ اسے پلیٹ میں رکھ کر پیش کر دیا جائے؟
0
5
4
reposted by
عمر رسیدہ مس
The Muhandiss
10 months ago
I really wish BlueSky beats X. The interface is really smooth and way better. Magar abhi tak yahan har tarf sannata hai.
1
7
5
reposted by
عمر رسیدہ مس
Ephemeral
10 months ago
تم کیسے بناتے ہو تعلق سے تعلق یہ دائرے ہم سے تو کشادہ نہیں بنتے اظہر فراغ
0
5
5
کوئی ایسی راہ پر ڈال مجھے جس راہ پر وہ دلدار ملے
10 months ago
0
11
0
تجھ کو نہ دیکھوں تو جی گھبراتا ہے
10 months ago
1
8
2
ککھ سواد نہ مصری اندر کھنڈاں وی چکھ ڈٹھیاں ایناں ساریاں چیزاں نالوں گلاں سجن دیاں مٹھیاں سُفنے دے وچ ملیا ماہی تے میں گل وچ پا لیّاں باواں ڈر دی ماری اکھ نہ کھولاں کتے فیر وچھڑ نہ جاواں #مس_کی_پسند میاں محمد بخش
10 months ago
1
4
3
سانس لینا بھی کیسی عادت ہے جئیے جانا بھی کیا روایت ہے کوئی آہٹ نہیں بدن میں کہیں کوئی سایہ نہیں ہے آنکھوں میں پاؤں بےحِس ہیں، چلتے جاتے ہیں اِک سفر ہے جو بہتا رہتا ہے کتنے برسوں سے، کتنی صدیوں سے جیے جاتے ہیں، جیے جاتے ہیں عادتیں بھی عجیب ہوتی ہیں #گلزار
#مس_کی_پسند
11 months ago
0
9
2
گلزار صاحب کہہ گئے کہ کاش اک بار کبھی نیند سے اٹھ کر تم بھی ہجر کی راتوں میں یہ دیکھو تو کیا ہوتا ہے حالانکہ محبت کے سارے دکھ ساری تکلیفیں ہجر کی سب اذیتیں مُحب کے لیے لکھی ہوتی جیسے کہ پروین شاکر نے کہا قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے محبتوں میں جو احسان ہو تمہارا ہو
11 months ago
0
9
2
اب آ گئی ہے سحر اپنا گھر سنبھالنے کو چلوں کہ جاگا ہوا رات بھر کا میں بھی ہوں #مس_کی_پسند عرفان صدیقی
11 months ago
0
5
0
تجھے ڈھونڈے تھکیں میرے نین
11 months ago
1
2
0
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
#مس_کی_پسند
جون ایلیا
11 months ago
0
6
0
دلِ ناداں
11 months ago
0
1
0
جس نے بھی یہ کہا نا کہ لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے اس نے جھوٹ کہا غم کی شام محض شام نہیں ہوتی
11 months ago
0
5
3
Twitter ko phir mot par gai
11 months ago
0
1
0
reposted by
عمر رسیدہ مس
11 months ago
زندگی فلم سے زیادہ ایک سٹیج ڈرامہ ہے جس کے رائٹر، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر ہم نہیں ہوتے۔ زمان و مکاں تعین کرتا ہے کہ ہمارا کردار کیا ہے اور مواقع کیا ہیں۔ وقت کی مناسبت سے ادا کیا گیا درست یا غلط کردار حال و مستقبل کی راہ متعین کرتا ہے۔
0
3
3
یادوں کی محفل
11 months ago
0
1
0
اگر سردی کے کوئی آثار نہ ہوں تب بھی دسمبر کی شاعری کر سکتے دسمبر میں؟
11 months ago
3
4
1
یہاں کچھ بھی لکھتے ہوئے ایک آزادی کا سا احساس محسوس ہوتا ٹویٹر پر ایسا لگتا وضاحتیں دینی پرتی
11 months ago
4
12
1
طلب میں اضطراب تو سمجھ آتا مگر آسودگی کا احساس کیونکر ہوتا یہ سمجھ سے باہر
11 months ago
1
1
0
کاسائے عشق لے کے یار کی کھوج میں نکلے
11 months ago
0
0
1
یہ تو چلو ڈرامہ ہے مگر اصل میں بھی جب آدمی دوسری شادی کرتے تو اکثر ان کا جھکاؤ دوسری بیوی کی طرف ہی ہوجاتا زیادہ اور اس کے بعد پہلی بیوی اور فیملی جیسے سفر کرتے (انگریزی والا) اسے دیکھ کے شدید دکھ ہوتا ہاں سب کے پاس یہ مرنے والی عیاشی نہیں ہوتی اصل زندگی میں جینا پرتا ہے
add a skeleton here at some point
11 months ago
1
6
2
فلموں کی زیادہ تر باتیں جھوٹ ہی ہوتی مگر یہ جو کہا نا کسی چیز کو پوری شدت سے چاہو تو ساری کائنات اسے تم سے ملانے لیں لگ جاتی وغیرہ یہ تو اس دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ ہے اصل زندگی میں ایسا کچھ نہیں ہوتا جو نصیب میں نہ لکھا ہو اس کی جتنی مرضی چاہ ہو وہ چیز نہیں ملتی
11 months ago
2
5
2
خوشیوں کے پل کتنے مختصر ہوتے ہیں
11 months ago
1
4
3
رات کھانے کے بعد میٹھے کی کریونگ بھی ایک الگ لیول کا عذابِ جان ہے
11 months ago
4
8
1
reposted by
عمر رسیدہ مس
عاصمہ
11 months ago
بے پرواہ، بے لوث، بے غرض.....
add a skeleton here at some point
0
4
1
reposted by
عمر رسیدہ مس
Cathy
11 months ago
انکی سوشل میڈیا پر فیک ریچ کو ختم کر دیں ان سب اکاؤنٹس کو پکڑتے جائیں اور سلاخوں کے پیچھے صرف ایک دن کے لئے نہیں بلکہ ایک دو سال کے لئے تو رکھیں تاکہ جھوٹ پر قابو پایا جا سکے۔
1
3
2
عقل پتا نہیں پہلے سے نہیں ہے یا اب بیچ دی ہے
add a skeleton here at some point
11 months ago
1
2
0
دفع کریں پی ٹی آئی کو اور ان کی لاشوں کو دماغ کی دہی بنا دی ہے
11 months ago
1
8
2
reposted by
عمر رسیدہ مس
Ayesha
11 months ago
its actually complicated, beautiful and fearful as well
add a skeleton here at some point
1
1
1
شادی 😂😂😂😂
add a skeleton here at some point
11 months ago
3
5
2
Describe ur love life in 3 words
11 months ago
5
4
2
Desribe ur love life in 3 words
11 months ago
2
1
1
سوری میں اس ایپ کو تو بھول ہی گئی تھی کیسے ہو اپ لوگ
11 months ago
6
13
1
Load more
feeds!
log in