شیخوپورہ میں PMLN کے رانا طاہر نے تقریباً 24 ہزار سے زائد ووٹوں سے PTI کی مقبولیت کو اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیے کو بھی زمین بوس کردیا اور یہ بھی ثابت ہوا کہ NA115 اور PP141 کے نتائج خواہش پر مبنی تھے ورنہ PP139 میں رانا تنویر پھر انکے بھائی رانا افضال اب انکے داماد رانا طاہر کامیاب ہوئے ہیں۔
10 months ago