ام المؤمنین سیدہ عائشة رضي الله عنها سے مروی ہے: بے شک اس امت میں نبی کریم ﷺ کی وفات کے بعد سب سے پہلی آزمائش جو پیدا ہوئی، وہ پیٹ بھر بھر کر کھانے کی تھی۔ پس جب لوگوں کے پیٹ بھر گئے، تو ان کے جسم فربہ ہو گئے، ان کے دل سخت ہو گئے، اور ان کی خواہشات بے لگام ہو گئیں۔
(الجوع لإبن أبي الدنيا : 22)
7 months ago