عمران خان نے ساڑھے تین سالوں میں ریاست کیلئے یوتھ اور قوم کیلئے تو کچھ نہیں کیا تو پھر وہ مقبول کیسے ہے؟2022 میں ایک جملے پر جو موقف لیا کہ کیا میں کوئی غلام ہوں؟ وہ غلام ہے وہ منتیں کر رہا ہے لابنگ فرم اپنے لئے ہائر کی ہوئی ہیں۔ہم نے یہی موقف رکھا تو ہم بھی مقبول تھے ہماری کوئی مسلح جدوجہد نہیں تھی
10 months ago