اردو ورثہ
@urduadab.bsky.social
📤 1230
📥 865
📝 57
اردو ادب سے پیار کرنے والے فالو کیجئے ❤️
دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو عجب چیز ہے لذتِ آشنائی علامہ محمد اقبالؒ
10 months ago
1
5
2
بنا دھاگے کے سوئی جیسی بن گئی ہے زندگی سیتی کچھ بھی نہیں ہے بس چبھتی جاتی ہے۔۔۔!
10 months ago
0
8
0
پتہ کرو کہ بقایا کدھر گیا ہوں میں وہ کہہ رہا ہے مکمل نہیں ملا اُس کو۔۔۔!
10 months ago
0
13
6
سرد موسم میں بہت یاد آتے ہیں دھند میں لپٹے ہوئے وعدے اس کے۔۔۔!
10 months ago
0
7
2
ہر تعلق کی ایک قیمت ہوتی ہے، جس دن آپ وہ قیمت دینے سے انکار کر دیں گے تعلق ختم ہو جائے گا۔۔۔!
10 months ago
1
9
2
پسند آگیا ہوں خود کو اب اپنے ساتھ رہوں گا میں۔۔۔!
10 months ago
1
9
2
یہ لوگ بعد میں در در کی خاک چھانیں گے ہمارے جیسوں کے نعم البدل نہیں ہوں گے۔۔۔!
10 months ago
1
4
1
اشک بہہ بہہ کے مرے خاک پہ جب گرنے لگے میں نے تجھ کو،تیرے دامن کو بہت یاد کیا خمار بارہ بنکوی
10 months ago
0
7
0
دل کو فرصت ہی نہیں کارِ زیاں سے اپنے اب تمنا ہے نہ خواہش نہ طلب کچھ بھی نہیں۔۔۔!
11 months ago
1
15
2
دِلوں کی اُلجھنیں بڑھتی رہیں گی اگر کچھ مشورے باہم نہ ہوں گے حفیظ ہوشیارپوری
11 months ago
1
4
0
لفظ کہہ رہے تھے کہ آئے گا گاؤں واپس اور لہجہ اس کا آخری ملاقات جیسا تھا۔۔۔!
11 months ago
1
6
0
اِس اِنتظار میں مت رہیں کہ کوئی دُوسرا آپ کو روشن کرے گا۔ یہاں سب کو اپنی پڑی ہے خود کو خود روشن کیجیے تاکہ آپ کی روشنی دوسروں کی زندگی کے اندھیرے دور کر سکے...!!
11 months ago
0
11
2
تم کیسے بناتے ہو تعلق سے تعلق یہ دائرے ہم سے تو کشادہ نہیں بنتے اظہر فراغ
11 months ago
0
10
2
اک تم ہو کہ شہرت کی ہوس ہی نہیں جاتی اک ہم ہیں کہ ہر شور سے اکتائے ہوئے ہیں فریحہ نقوی
11 months ago
1
9
0
11 months ago
0
9
0
ہم اس کو مقدر کا لکھا کیسے سمجھ لیں ہم جان پہ کھیلے تھے ہمیں ہار کا دکھ ہے ظہیر مشتاق
11 months ago
0
7
1
نہ رکھنا واسطہ تم مجھ سے لیکن مری ہجرت کا منظر دیکھ لینا کفیل آزر امروہوی
11 months ago
0
5
0
جان کہہ کر پکارا تو لرز گئی میرے دل کی زمیں مڑ کے دیکھا تو وہ مخاطب کسی اور سے تھا۔۔۔!
11 months ago
0
13
2
ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم بڑے شان والے❤️
11 months ago
0
13
2
غالبؔ برا نہ مان جو واعظ برا کہے ایسا بھی کوئی ہے کہ سب اچھا کہیں جسے مرزا غالب
11 months ago
0
17
1
کبھی مائل بہ رفاقت, کبھی مائل بہ گریز زندگی ہم سے ملی تیری اداؤں کی طرح۔۔۔!
11 months ago
1
22
1
وعدے کی شب نا آئے بہت ہی برا کیا دل میں ہمارے اتنی حسیں بات تھی کہ بس۔۔۔!
11 months ago
0
14
2
کیسے نہ کہوں تجھ کو اے بدلنے والے تو چاند سہی رنگ تیرے بھی بہت ہیں
11 months ago
1
8
0
جوانی ، حسن ، میخانے ، لب و رخسار بکتے ہیں حیا کے آئینے بھی اب سرِ بازار بکتے ہیں شرافت ، ظرف ، ہمدردی دلوں سے ہو گئی رخصت جہاں دولت چمکتی ہے وہاں کردار بکتے ہیں
11 months ago
0
8
0
ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بڑے شان والے❤️
11 months ago
1
15
3
دیدار کے قابل تو نہیں چشم تمنا لیکن وہﷺ کبھی خواب میں آئیں تو عجب کیا صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ❤️
11 months ago
0
16
1
ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بڑے شان والے❤️
11 months ago
2
10
1
ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بڑے شان والے❤️
11 months ago
0
12
0
اگر چراغ بھی آندھی سے ڈر گئے ہوتے تو سوچیئے اجالے کدھر گئے ہوتے یہ میرے دوست ، میرے چارہ گر ، میرے احباب نہ چھیڑتے تو میرے زخم بھر گئے ہوتے
add a skeleton here at some point
11 months ago
1
8
0
بخشا ہے جس نے روح کو زخموں کا پیرہن محسن وہ شخص کتنا طبیعت شناس تھا محسن نقوی
11 months ago
0
7
0
"کہا جاتا ہے کہ جس کو آپ محسوس کرتے ہیں وہ بھی آپ کو محسوس کرتا ہے روحوں کی زبان بلا شبہ ہے۔
11 months ago
0
6
2
عبث ہیں وہ ریاضتیں،جو یار کو نہ منا سکیں وہ ڈھول، تھاپ، بانسری ، وہ ہر دھمال مسترد.. مبارک صدیقی
11 months ago
0
9
0
یار آنکھوں کی خیر مانگا کر خواب تو ٹوٹتے ہی رہتے ہیں فوزیہ شیخ
11 months ago
0
8
0
reposted by
اردو ورثہ
Erum Zeeshan
11 months ago
تیری محبت کی طلب تھی تو ہاتھ پھیلا دیا ہم نے ورنہ ہم تو اپنی زندگی کے لئے دعا تک نہیں مانگتے #قومی_زبان
1
10
2
ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بڑے شان والے❤️
11 months ago
1
14
1
reposted by
اردو ورثہ
💙 Rana Usman 💙
11 months ago
پہلو میں میرے بیٹھ کے بانٹے گا میرے دکھ یہ ہو سکے گا تجھ سے؟ کوئ اور بات کر۔
1
21
3
ندیمؔ جو بھی ملاقات تھی ادھوری تھی کہ ایک چہرے کے پیچھے ہزار چہرے تھے احمد ندیم قاسمی
11 months ago
0
9
2
آئینوں سے ڈر جائیں گے لوگ یہاں کبھی کردار نظر آیا جو چہرے کی جگہ۔۔۔
11 months ago
1
10
1
11 months ago
0
22
2
ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بڑے شان والے❤️
11 months ago
2
10
0
یہ ان کا ظرف ہے بیٹھے ہیں آستینوں میں یہ میرا ظرف ہے کہ میں یار یار کہتا ہوں
11 months ago
0
19
4
" جب جدائی یقینی ہو تو محبت بڑھ جاتی ہے ." کرشن چندر
11 months ago
1
14
1
وہ جس سے ٹکرا کر مر گئی تتلی وہ پھول دیوار پر بنا ھوا تھا
11 months ago
2
16
2
ہم اہلِ وفا ، مُحبتوں کے سفیر لوگ چاہتوں کے گُماں میں ہی ، مر جاتے ہیں ۔۔۔!
11 months ago
0
11
1
ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بڑے شان والے❤️
11 months ago
0
16
1
آج کل خود کو بھی کم میسر ہوں، اپنی قلت کا سامنا ھے مجھے۔۔۔!
11 months ago
1
16
2
ہمیں تو لگتی ہے دشوار بندگی بھی بہت عجیب تھے جنہیں دعوی رہا خدائی کا۔۔۔!
11 months ago
2
18
2
reposted by
اردو ورثہ
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے... جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے
11 months ago
0
16
5
کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا ترا کچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا ہم بھی وہیں موجود تھے ہم سے بھی سب پوچھا کیے ہم ہنس دئیے ہم چپ رہے منظور تھا پردہ ترا
11 months ago
3
13
3
نگاہ قیس سے دیکھو ہمیشہ لیلی کو صنم کسی کا بھی ہو ، بے مثال ہوتا ہے شہزاد قیس
11 months ago
0
7
3
Load more
feeds!
log in