دو سال پہلے عید سے دو تین دن پہلے میری دبئی کی فلائٹ تھی، گھر سے ائیرپورٹ کےلیے نکلنے لگا تو ماں نے 5 ہزار کے دو نوٹ پکڑا دئیے، میں پوچھا یہ کیا ہے؟ انہوں نے کہا عید والے دن ان پیسوں سے کھانا کھا لینا 😍 میں نے کہا یہ وہاں کیسے چلیں گے، کہتیں مجھے پتہ نہیں چلیں گے وہاں جاکر ایکسچینج کروا لینا 🥹
add a skeleton here at some point
about 1 year ago