رضوان حبیب سرویہ
@nawaeysarosh.bsky.social
📤 555
📥 91
📝 117
The phoenix, Rise from the ashes! کالا کوٹ، کامونکی، پنجاب، مقبوضہ پاکستان۔
pinned post!
جو کوئی شخص اسلام کے سوا کوئی اور دِین اختیار کرنا چاہے گا، تو اس سے وہ دِین قبول نہیں کیا جائے گا، اور آخرت میں وہ ان لوگوں میں شامل ہوگا جو سخت نقصان اُٹھانے والے ہیں۔ ﴿سورۃ آل عمران، ۸۵﴾
11 months ago
0
11
5
reposted by
رضوان حبیب سرویہ
Sajid Sultan
15 days ago
گلے فضول تھے، عہدِ وفا کے ہوتے ہوئے سو چپ رہا ستم ناروا کے ہوتے ہوئے احمد فراز
0
0
1
reposted by
رضوان حبیب سرویہ
Chérie 🎭
16 days ago
first Blue Tweet
1
3
1
reposted by
رضوان حبیب سرویہ
Sajid Sultan
16 days ago
جو گزاری نہ جا سکے ہم سے ہم نے وہ زندگی گزاری ہے
0
1
1
تمہاری تو دنیا ہی الٹی ہوئی پڑی تھی۔۔🤣🤣
add a skeleton here at some point
10 months ago
1
5
1
reposted by
رضوان حبیب سرویہ
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
10 months ago
sharing songs = sharing feelings
1
6
2
add a skeleton here at some point
10 months ago
0
3
0
reposted by
رضوان حبیب سرویہ
Sajid Sultan
10 months ago
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
0
2
2
reposted by
رضوان حبیب سرویہ
پروفـیسر ملنــــگ™
10 months ago
Chashni is overrated Bane Mian
add a skeleton here at some point
0
6
3
reposted by
رضوان حبیب سرویہ
Hαʂʂαɳ 🇵🇸
10 months ago
بوجھ بڑا کر دیتے ہیں اور ذمے داریاں اندر ہی اندر سے کھا جاتی ہیں ۔
1
6
2
reposted by
رضوان حبیب سرویہ
Amjad
10 months ago
عقیدوں کا حساب کتاب بعد میں کر لیں گے پہلے یہ تو ثابت کر لیں کہ کیا انسان ہیں ہم
0
3
1
بڈھی گھوڑی لال لگام!
11 months ago
0
4
1
reposted by
رضوان حبیب سرویہ
muzamil
11 months ago
رؤف کلاسرہ نے ناشتے میں گیلا تیتر روسٹ کر دیا ھے 😂😂😂😂😂😂
0
17
5
reposted by
رضوان حبیب سرویہ
Sajid Sultan
11 months ago
یوتھیے فوجی گروپ آف کمپنیز کا بائیکاٹ کر رہے ہیں. جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں فوجی فوڈز کے شئر تیزی سے اوپر جا رہے ہیں...
1
1
1
reposted by
رضوان حبیب سرویہ
Saeed Sheikh
11 months ago
بلیو سکائی کا حساب کتاب بھی ہمارے فریج والا ہی ہے جب بھی کھولو وہی سامان پڑا ہوتا ہے
2
35
9
تُو اپنے آپ کو میرا سکون رہنے دے دکھوں کے واسطے سارا جہاں کافی ہے
11 months ago
0
6
0
reposted by
رضوان حبیب سرویہ
muzamil
11 months ago
رینجرز اور پولیس والوں کے جنازے اٹھے پوری دنیا نے دیکھے یہ کہتے ہیں ہمارے اتنے زیادہ لوگ مارے گئے اگر ایسا ہے تو دکھاو انکے جنازے وہ کون ہیں اگر ایک بھی جان گئی ہے تو اسکا ذمہ دار اڈیالہ جیل میں بیٹھا عمران خان ہے. مریم نوازشریف
0
11
4
reposted by
رضوان حبیب سرویہ
حسین
11 months ago
ڈولی کی ممی نے لگاوٹ سے صاحب کو دیکھا۔ بربن گلاس میں انڈیلی۔ برف ڈال کر لچکتی ہوئی صاحب کی بانہوں میں سما گئیں۔ دو گھنٹے بعد ہوش میں آئیں تو صاحب فاتحانہ مسکراہٹ سجائے راکنگ چئیر پر سگار چھکتے ہوئے جھول رہے تھے۔ ڈولی کی ممی نقاہت سے بولیں، "ڈارلنگ۔۔ گولی کیوں کھائی؟"
0
2
3
reposted by
رضوان حبیب سرویہ
Sajid Sultan
11 months ago
قسمت کا نہیں کوستے.. کیونکہ جو اچھا ہونا ہوتا ہے. پھر وہ بھی بگڑ سکتا ہے....
0
3
1
reposted by
رضوان حبیب سرویہ
Mian Javed Latif
11 months ago
بیرسٹر سیف کہہ رہا ہےکہ وہ عمران خان سے رابطے میں رہا ان سے ہدایات لیتا رہا۔اسے یہ سہولت کون دے رہا ہے؟ آپ پچھلےڈیڑھ سال سے ریاست کے ساتھ مذاق کر رہے ہیں،آپ نے9 مئی کر لیا گڈ ٹو سی یو کہہ دیا اب اڈیالہ میں بٹھا کر بلوائیوں کو ہدایات دلوا رہے ہیں تو ریاست کس سے سوال کرے؟اپنا خون کس کےہاتھ تلاش کرے؟
loading . . .
0
75
34
بلا تبصرہ۔۔ 🤣
11 months ago
1
4
1
reposted by
رضوان حبیب سرویہ
Sajid Sultan
11 months ago
شفا ہر وقت مانگنی چاہیے، صرف بیماری سے نہیں، حد سے بڑھی خواہشات سے، کسی کے خلاف پیدا ہونے والے بغض و حسد سے، دل کو گرد آلود کر دینے والی سوچوں سے اور سکون چھین لینے والے لوگوں سے بھی۔
#وٹس_ایپ
1
5
1
reposted by
رضوان حبیب سرویہ
The Guardian
11 months ago
Israeli soldiers conducting campaign of ‘beatings and abuse’ in Hebron
loading . . .
Israeli soldiers conducting campaign of ‘beatings and abuse’ in Hebron
Guardian findings back up research by rights group which reveals ‘shocking behavioural norms’ of Israeli soldiers Israeli soldiers based in the occupied West Bank city of Hebron have intensified a campaign of arbitrary detentions, beatings and abuse of…
https://www.theguardian.com/world/2024/dec/03/israeli-soldiers-conducting-campaign-of-beatings-and-abuse-in-hebron?utm_source=dlvr.it&utm_medium=bluesky&CMP=bsky_gu
28
225
114
اک حرف تمنا ہوں بڑی دیر سے چپ ہوں 🎶🎶🎶
youtu.be/cBsBXNmI7h8?...
loading . . .
Kab Tak Mere Maula | Sufi song | Shaz Tamkanat (Sufi music | Qawwali)
YouTube video by Smita Bellur
https://youtu.be/cBsBXNmI7h8?si=6pwQJ4TlFQ4e6Z78
11 months ago
0
4
0
reposted by
رضوان حبیب سرویہ
شہرو 🍂
11 months ago
جان کی امان پاؤں تو سوال پوچھوں کہ سنا ہے مراد سعید اسلام آباد آ کر واپس چلا گیا ہے؟ تو آپ کے ادارے کیا صرف پٹوار خانے پہ نظر رکھ کے بیٹھے ہیں؟
6
28
4
یار عجیب جئی گل اے ٹویٹر نے دماغ ایڈا سیاسی کر چھڈیا ہویا کہ ھن اہتھے بلیو سکائی ت کوئی گل ای نئی آندی کرن نوں سیاست توں علاوہ
11 months ago
1
10
0
reposted by
رضوان حبیب سرویہ
Cafe پنجاب / ਪੰਜਾਬ
11 months ago
ایہہ وی خواہش اے “ تیری زندگی دی خواہش کی اے خواہش ایہہ بھی داتری ہووے چَنگی ، دَندے نویں کڈھے ہون ، سوہنا ٹَک ہووے پَٹھیاں دا تے چَنگے اُچے ہون , وچ بیٹھے ہوئیے “ 😂 #Punjab #Punjabi
loading . . .
1
5
2
reposted by
رضوان حبیب سرویہ
Sajid Sultan
11 months ago
اللهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ، اللهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ
1
2
1
reposted by
رضوان حبیب سرویہ
Sajid Sultan
11 months ago
اے اللہ ! میں قبر کے عذاب سے تیری پنا ہ چاہتا ہوں اور مسیح دجال کے فتنے سے تیری پناہ کا طالب ہوں ،میں زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں ،اے اللہ ! میں گناہ اور قرض میں پھنس جانے سے تیری پناہ چاہتا ہوں ۔ 📚 صحیح مسلم 1325
0
2
2
reposted by
رضوان حبیب سرویہ
Sajid Sultan
11 months ago
ہر انسان کی ایک limit ہوتی ہے... کیونکہ وہ کب تک برداشت کرے... پھر ایک وقت آتا ہے. وہ ان لوگوں کے بھی بغیر رہنا سیکھ جاتا ہے. جن کے بغیر وہ جینے کا کبھی تصور بھی نہیں تھا کرتا...
0
2
1
reposted by
رضوان حبیب سرویہ
حسین
11 months ago
پنکی پابی کے خلاف جس طرح مہم چلائی جا رہی ہے اگر خاں صاحب نے پابی کو طلاق دی تو اس نے سب انصافیوں کو جادو سے باندر بنا دینا ہے۔ خاں صاحب پھر اڈیالہ کی بجائے چڑیا گھر کے بن مانس والے پنجرے میں رہیں گے۔
2
9
6
ان وڈیوز کو پبلک کریں 2e میں کیوں لے کے بیٹھے ہوے
add a skeleton here at some point
11 months ago
1
2
0
reposted by
رضوان حبیب سرویہ
Sajid Sultan
11 months ago
🇺🇸 : I love him 🇵🇰 : we r just friends.
0
3
1
reposted by
رضوان حبیب سرویہ
muzamil
11 months ago
دوڑ اپنی اپنی جے پٹواری عزت کے ساتھ خود ھی اپنے اکاؤنٹس بند کر جائیں وفاقی حکومت نے پیکا ترمیمی ایکٹ لانے کا فیصلہ کر لیا فیک نیوز پر تین سال قید، دس لاکھ جرمانہ، سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی ختم کیا جا سکے گا ۔
2
10
1
reposted by
رضوان حبیب سرویہ
Sabir Mehmood Hashmi
11 months ago
پنکی پیرنی کے آج پھر عدالت پیش نہیں ہوئی اسکے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار ہیں اسی دوران وہ اسلام آباد میں خون خرابہ کرکےایک گاڑی سےدوسری گاڑی تبدیل کرتے ہوئے فرار ہو گئی کسی نےزحمت نہیں کی اس مجرمہ کو گرفتار کیاجاتا یہ سہولت صرف اشرافیہ کوحاصل ہے۔ آئین قانون جوتے کی نوک پر...!
2
41
9
reposted by
رضوان حبیب سرویہ
Alexandria Ocasio-Cortez
11 months ago
People are leaving Twitter because it’s not fun anymore and no one is obligated to be on a platform they don’t enjoy. It’s not rocket science.
2914
141526
13470
reposted by
رضوان حبیب سرویہ
Sajid Sultan
11 months ago
پہلے تراشا کانچ سے اس نے مــــــرا وجود پھر شہر بھر کے ہاتھ میں پتھر تھما دیئے اختر رضا سلیمی
0
1
1
reposted by
رضوان حبیب سرویہ
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
11 months ago
دِل دریا سمندروں ڈُونگھے کون دِلاں دیاں جانے ہُو
0
7
4
reposted by
رضوان حبیب سرویہ
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
11 months ago
Don't value someone who has no value. Every person's position is determined by his actions.
0
3
2
reposted by
رضوان حبیب سرویہ
شہرو 🍂
11 months ago
سوال :- گولی کیوں چلائی؟ جواب :- تواڈا کیڑا مارنے واسطے 🙄
4
19
4
کھسریاں گھر جمی ٹاسک فورس او وی 24 توں 27 تاریخ تک دیاں جھوٹیاں خبراں چلان والیاں نوں پھڑن لئی۔ 24 تا 27 نومبر توں علاوہ تسی جھوٹیاں خبراں چلان لئی آزاد جے۔۔
11 months ago
0
4
0
reposted by
رضوان حبیب سرویہ
Hαʂʂαɳ 🇵🇸
11 months ago
یہ خبر
@muzamil.bsky.social
نے کل ہی دے دی تھی ۔ شکر ہے آپ کی نیند بھی پوری ہو ہی گئی 🤣
add a skeleton here at some point
2
4
2
لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام آفاق کی اس کارگہ شیشہ گری کا میر تقی میر
11 months ago
0
6
1
قدم میخانے میں رکھنا بھی کارِ پختہ کاراں ہے جو پیمانہ اٹھاتے ہیں وہ تھرایا نہیں کرتے نشور واحدی
11 months ago
0
3
2
reposted by
رضوان حبیب سرویہ
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰
11 months ago
وَ ہُوَ الَّذِیۡ فِی السَّمَآءِ اِلٰہٌ وَّ فِی الۡاَرۡضِ اِلٰہٌ ؕ وَ ہُوَ الۡحَکِیۡمُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۸۴﴾ وُہی آسمانوں میں معبود ہے اور زمین میں بھی وہی قابل عبادت ہے اور وہ بڑی حکمت والا اور پورے علم والا ہے ۔
0
4
3
reposted by
رضوان حبیب سرویہ
پروفـیسر ملنــــگ™
11 months ago
ٹک ٹاک کی بندش بالکل درست ہے، جہاں کانٹینٹ کریئشن کے نام پر کپڑے اترنا شروع ہوچکے تھے اور انفلوئنسرز کے نام پر نفرت کے سوگردار نفرتیں بیچ رہے تھے۔ ساری قوم یا تو ٹک ٹاک دیکھنے میں لگی رہتی تھی یا ٹک ٹاک بنانے میں۔
3
15
3
BUZDAR 2.0
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
2
0
reposted by
رضوان حبیب سرویہ
Sajid Sultan
11 months ago
جو کچھ آپ دیکھتے اور سنتے ہیں وہ ہمیشہ سچ نہیں ہوتا ہے بعض اوقات زبانی اور بصری دھوکہ ہوتا ہے۔..
0
3
1
Load more
feeds!
log in