میں کسی کو فالو بیک کا نہیں کہتی جسکا کانٹنٹ اچھا لگے اسکو فالو کر لیتی ہوں اگلا اپنی مرضی سے فالو بیک دیتا۔
آپ نے مجھے فالو کیا بہت شکریہ مگر میں فالو بیک پروفائل دیکھ کر کرتی ہوں۔
ابھی وقت نہیں میں ایکس پہ بھی ایکٹیو نہیں ہوں تو معزرت تھوڑا سست ہے فالو بیک کا پراسس۔
🙏🏻🙏🏻
11 months ago