صدر بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو کرمنل کیس میں عدالت نے مجرم قرار دیا،ہنٹر کے اباجی نے صدارتی اختیار استعمال کرتے ہوئے معافی دیدی
اگر کوئی معصوم لبرل آپ کو مغرب میں قانون کی عملداری و اقربا پروری نہ ہونے کی بات کرتا ملے تو اس کے منہ پر "ہنٹر" دے ماریے
نوٹ:ہنٹر چمڑے والا نہیں، بائیڈن والا ماریے گا 😇
about 1 year ago