"ہواؤں کا رخ تبدیل ہوگیا۔ اسٹیبلشمنٹ نے خان سے شکست تسلیم کرلی ہے۔ بڑی خبر آنے والی ہے۔"
۔۔۔۔۔
اس طرح کی باتیں جو بھی کرے اسے بلاک کر دیں۔ اس کا چینل unsbcribe کر دیں۔ کمپنی یہ فیک نیوز پھیلا رہی ہے تا کہ 24 نومبر کے احتجاج کے لئے مومنٹم نہ بنے۔
اصل صورتحال اسکے بالکل برعکس ہے۔
about 1 year ago