نہیں مطلب جب عمرانی فتنے کا دل چاہے اسلام آباد پر حملے کی دھمکی۔
سڑکوں پر رینجرز تعینات،سڑکیں بند،خوف کا عالم
ان کی سہولتکاری پوری ریاستی مشینری کے ساتھ گنڈا پور کرتا ہے۔بغیر اسکے یہ سب صفر ہیں
حکومت کیوں نہیں کےپی میں گورنر راج لگاتی تاکہ روز روز کے سیاپے سے عوام کی جان چھٹے!
11 months ago