Nadia Ahmed
@diyyaahmed.bsky.social
📤 514
📥 111
📝 194
~Writer~
pinned post!
#HelloWorld
11 months ago
4
11
0
کی رولا پے گیا جے 🧐
7 months ago
0
1
0
دسمبر آگیا جاناں کہ پھر اک سال تیری یاد کے سمندر میں اتر کر جانے والا ہے۔ بہت سی ان کہی باتیں ہمیں تحریر کرنی ہیں محبت کی نئی نظمیں ہمیں اس بار لکھنی ہیں مگر جاناں ' وہی راتیں وہی شامیں وہی خوشبو وہی نظمیں مجھے ہر وقت کہتی ہیں دسمبر لوٹ آیا ہے
loading . . .
11 months ago
0
2
0
✍️✍️✍️ I’m not here to fit into your world. I’m here to create my own.
11 months ago
1
5
1
ابھی تک ریڈ لائن کراس ہوئی یا نہیں 🤔
11 months ago
2
3
0
مسلم لیگ اب کے مار اور دیکھ گروپ!
11 months ago
0
4
1
جا اوئے شہباز شریف وڈا تو وزیرِ اعظم جا اوئے محسن نقوی وڈا تو وزیرِ داخلہ جا اؤئے مریم نواز وڈی تو وزیرِ اعلی جا اؤیے حافظ وڈا تو آرمی چیف یہ ہے چار بے غیرتوں کا ٹولہ
11 months ago
0
4
1
ہیلو فائز صبح بخیر یاد رکھیں ن لیگ نے ہمیشہ میرٹ پہ ذلت اٹھائی ہے اور ابھی تک سو چھتر سو پیاز کھا رہی ہے کوئی امید مت رکھئے گا ان سے یہ شرمندہ کروائیں گے
11 months ago
0
4
2
انقلاب آگیا کہ نہیں آیا کہ آگیا ہے 🤔
11 months ago
1
3
0
کیا ناشتے کے لئے حلوہ پوری لانے کے راستے کھلے ہیں🤔
11 months ago
0
4
0
اور سے اور ہوئے درد کے عنواں جاناں ۔۔۔۔۔
11 months ago
0
3
2
reposted by
Nadia Ahmed
Sara Khaliq
11 months ago
پی ٹی آئی والے فوج، محسن نقوی، وفاقی حکومت سب پر پارچنار کے واقعہ پر سوال اٹھا رہے. سوائے وزیراعلی کے پی کے علی امین گنڈا پور سے. جس صوبے میں واقعہ ہوا اس کے علاوہ سب ذمےدار ہیں بس PTI نہیں. ذہنی غلامی اور کیا ہوتی ہے
0
10
5
میں گوبھی کا پراٹھا بنا رہی تھی مج کا خالص گھی توے پہ ڈال کے جب میں سرخ گندم اور دبئی کی خاص گوبھی کا پراٹھا بیل رہی تھی تو اچانک ایک آواز آبشار کے پانیوں کی طرح میرے کانوں میں گونجی اور میں سوچنے لگی کہ آخر کیا جواب دیا ہوگا باجوہ نے اس سوال کا کہ #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو 🤔
11 months ago
3
2
0
گائز! آج دوسرا دن ہے اور ویک اینڈ بھی کیا ابھی تک نہیں پتا چل سکا کہ کیا اٹھا کے لائے ہیں 😡
11 months ago
1
4
1
ہاں تو پھر کچھ پتا چلا کہ یہ کیا اٹھا لائے ہیں ؟ 🤔
11 months ago
1
2
1
#یہ_کیا_اٹھا_کر_لاۓ_ہو 🥹
loading . . .
11 months ago
0
4
0
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو ڈاکٹر صاحب 🥹
11 months ago
1
3
1
یہ تم کیا اٹھا لائے گھڑی چور 🥹
11 months ago
0
3
0
ایم بی ایس: یہ تم کیا اٹھا لائے ہو؟ باجوہ: یہ ہمارا باندر ہے فری تماشہ دکھاتا چابی سے چلتا ہے
11 months ago
1
8
2
ابے #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
11 months ago
0
3
1
reposted by
Nadia Ahmed
Mohsin Hijazee
11 months ago
تیری دانشوری کی معراج چاہتا ہوں۔ میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں۔
0
4
2
Excuse Me! Wisdom has been chasing you, but you have always been faster.
11 months ago
2
5
0
ثابت ہوا جو ایکس پہ چھوڑتا تھا وہ باندر بلیو پہ زیادہ لمبی چھوڑ رہا ہے
11 months ago
1
5
1
یونہی پہلو میں بیٹھے رہو!
11 months ago
0
8
0
الفاظ مرده هو جاتے هیں جب سمجھنے والا خاموش اور نا سمجھنے والا داد دینا شروع کردے.
11 months ago
0
9
1
ہم زمانے کی نگاہوں میں کبھی گُمنام تھے اپنے چرچے کر رہی ہیں شہر کی محفلیں 🤗💕 In shaa Allah coming really soon My new drama #Shikwa 🙌
loading . . .
11 months ago
2
4
0
ہیلو گائز دھند والی گڈ مارننگ ان دھندلے دنوں میں چڑیلوں کو خصوصی احتیاط کرنی چاہیئے ویسے کہیں یہ بنی گالہ کی ٹریفک تو روٹ بدل کے ملتان نہیں نکل پڑی تھی 🤔
11 months ago
2
4
1
reposted by
Nadia Ahmed
Sandra Haj
11 months ago
#Palestine
🇵🇸 🤲🏼
6
47
15
reposted by
Nadia Ahmed
سارہ
11 months ago
Losing toxic people is a win ♥️
0
7
2
reposted by
Nadia Ahmed
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
11 months ago
بلغ العلےٰ بکمالہٖ کشفَ الدُجیٰ بجمالہٖ حسُنت جمیعُ خِصالہٖ صلو علیہ وآلہٖ ♥️
1
11
3
reposted by
Nadia Ahmed
𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪
11 months ago
All people are well-mannered and educated except for two: the ill-mannered and the ungrateful.
1
4
1
میرے محبوب نے وعدہ کیا ہے پانچویں دن کا۔ کسی سے سن لیا ہوگا یہ دنیا چار دن کی ہے۔
11 months ago
0
1
0
add a skeleton here at some point
11 months ago
1
5
0
شب بھر رہا چرچا تیرا!
11 months ago
0
6
0
راوی بھی بہتا بہتا بلیو تک پہنچ گیا ہے
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
1
0
ہیلو گائز! Cheese & Mushroom آملیٹ والی گڈ مارننگ ہے۔ خبر یہ ہے کہ ایکس سے مسلسل نیلے آسمان کی طرف اڑان بھرنے کا سلسلہ جاری و ساری ہے لگے رہو منا بھائی سواری لبھے ناں لبھے اسپیڈ ایک سو نوے 🙌
11 months ago
3
12
0
کیا ہم کوئی غلام ہیں ؟ 🤔
add a skeleton here at some point
11 months ago
1
0
0
آپ صابن سلو ہے اکاؤنٹ بنا کے میاں صاحب مجھے فالو کر چکے ہیں اور میں نے اب پالٹی بدل لی ہے پکی پٹوارن بن گئی میں
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
1
1
کوئی تو بات ہو ایسی قرار آجائے۔۔۔۔ خزاں تو دیکھ چکے اب بہار آجائے !
#qarar
11 months ago
1
11
0
reposted by
Nadia Ahmed
کاشف اعوان☑
11 months ago
سچ بات ہے کہ سیاسی جماعتیں جس طرح نظریے اور موقف بدلتی ہیں سب نے دیکھ لیا اسلئے ان کے پیچھے ایک حد تک لڑیں۔ کوشش کریں سوشل میڈئا پر ہر سوچ کے لوگوں کو اکٹھا کریں صرف پٹواری یا صرف یوتھئے جمع کرکے آپ بالکل یک طرفہ ہو جائیں گے۔ سب کو سنیں،بحث کریں، لڑیں لیکن اخلاق اور دلیل کے دائرے میں
3
38
11
رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آجائے جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے بادِ نسیم جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آجائے
#faizahmedfaiz
#poetry
#nadiaahmed
#autumn
loading . . .
11 months ago
0
2
0
تو میرے بعد ہوا ہے تنہا.....!!!!! میں تیرے ساتھ بھی اکیلی تھی
11 months ago
3
9
1
Alarming
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
4
0
نیلا آسماں سو گیا!
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
5
0
#HelloWorld
11 months ago
4
11
0
reposted by
Nadia Ahmed
Amjad
11 months ago
خوشی کا حقیقی مطلب ہم میں سے زیادہ تر لوگ دیر سے سمجھتے ہیں کہ خوشی ایک ذہنی حالت تھی جو پیسے، عہدے یا شہرت سے وابستہ نہیں تھی۔ خوشی ایک انتخاب ہے جسے کم محنت اور سادہ خرچ سے حاصل کیا جا سکتا ہے، لیکن ہم روایتی خیالات پر قائم رہتے ہیں کہ اس کو کیسے حاصل کیا جائے۔
0
6
1
اور سب پھڑے جائیں گے!
add a skeleton here at some point
11 months ago
1
9
2
یہ چیز 🥺
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
3
1
گائز میاں صاحب نے بھی فالو کرلیا ہے میں ہن پکی پٹوارن بن گئی آں
add a skeleton here at some point
11 months ago
1
3
0
یہ کتنے اکاؤنٹ بنیں گے 🤔
add a skeleton here at some point
11 months ago
1
2
0
گائز !آئیں مونگ پھلی کھاتے ہیں
11 months ago
1
12
1
Load more
feeds!
log in