سارہ
@sara960.bsky.social
📤 184
📥 38
📝 77
🌼✨️🌼✨️🌼
❤️☝️
8 months ago
0
2
0
reposted by
سارہ
سارہ شوقی🇮🇳
8 months ago
بڑے دکھوں سے گذرتی ہے سؔارہ کیا بولوں میں اپنے لوگوں میں اپنا شمار کرتے ہوئے سؔارہ
#اردو_زبان
2
5
3
“So be patient with gracious patience” ᅠ ᅠ ᅠ — Al Qur’aan [70:5]
8 months ago
1
5
1
"جب لوگ راستے الگ کرنے کا فیصلہ کر لیتے ہیں, سب سے پہلے وہ رابطے کم کردیتے ہیں." 🖤🖤
8 months ago
1
9
0
"اپنے سخت رویوں سے اپنے عزیزوں کو مریض مت بنائیں." 🖤🖤
8 months ago
2
8
3
reposted by
سارہ
Sara Khaliq
8 months ago
لے آئی پھر کہاں پر قسمت ہمیں کہاں سے یہ تو وہی جگہ ہے ، گزرے تھے ہم جہاں سے 😆😆😆
0
13
2
ہمارے پاؤں سلامت تھے ، دل ہی ٹوٹا تھا مگر یہ کیا کہ چَلا بھی نہیں گیا ہم سے! 🖤🥀
8 months ago
1
3
0
"اللهُم بشرنا بما يُطمئن الروح ويجبر الخاطر" اے اللہ! خوشخبری دے ہمیں اس (چیز)کے ساتھ جو ہماری روح مطمئن کرے اور ہماری طبیعت (کا انتشار) سمیٹ لے. آمین یارب العالمین ♥️
8 months ago
1
1
0
Privacy is important ♥️
8 months ago
0
1
0
reposted by
سارہ
عائشہ
8 months ago
Some people are just not raised well, and it shows
5
13
1
Aameen 🤲
9 months ago
0
0
0
🤲❤️
9 months ago
0
1
0
reposted by
سارہ
Tabbasum
9 months ago
"سبحان الله وبحمده، سبحان الله العظيم، جزاک الله خيرًا"
0
1
1
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم ❤️
9 months ago
1
1
0
انسان کس حال میں ہے، یہ اللّٰہ سے بہتر کوئی نہیں جانتا!🥺♥️
9 months ago
6
9
0
reposted by
سارہ
عائشہ
9 months ago
Loneliness is when you’re among others but still feel unable to express your thoughts.
5
19
2
♥️🥀
9 months ago
2
10
0
"اللَّهُمَّ بَشِّرْنَا فِي آخِرِ أَيَّامِ شَعْبَانَ بِمَا يَسُرُّنَا، وَبَلَغَنَا رَمَضَانَ بِقُلُوبٍ سَلِيمَةٍ يَا اللَّهُ️." 🤲🌙🌙💛🤎
10 months ago
0
3
1
🥺❤️🩹
10 months ago
3
9
0
♥️✨️
10 months ago
1
6
3
Indeed ❤️✨️
10 months ago
1
4
1
reposted by
سارہ
Sara Khaliq
10 months ago
ٹی ایل اور کرکٹ کے رونے۔۔۔۔۔ بھئی جب پتہ ہے کہ نہیں کھیلتے یہ (پاکستانی ٹیم) اور برداشت نہیں ہوتا تو دیکھتے کیوں ہو کرکٹ 👩🦯👩🦯👩🦯
3
7
1
🥺❤️
10 months ago
3
9
1
🤲❤️
10 months ago
1
14
4
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ❤️
10 months ago
2
6
0
ایسا ہمدرد تِرے بعد کہاں تھا، جس نے لغزشوں پر بھی مِری کُھل کے حمایت کی ہو دل شکستہ ہے، کوئی ایسا ہنر مند بتا جس نے ٹوٹے ہوئے شیشوں کی مرمت کی ہو شب کے دامن میں وہی نور بھریں گے احمد جن چراغوں نے اندھیرے سے بغاوت کی ہو 🤎🍁احمد خلیل
10 months ago
0
2
0
حال ایسا نہیں کہ تم سے کہیں _🤎🍁
10 months ago
0
1
0
🖤🥀
10 months ago
0
1
0
"جس شخص کے دشمن نہ ہو اور سب دوست ہوں، اُس جیسا منافق کوئی نہیں کیونکہ دشمن اُس کے ہوتے ہیں جو حق کی بات کہتا ہے۔" ~حضرت علی💖
11 months ago
0
3
0
دل زار توں بھی بدل کہیں "کہ جہاں کے طور بدل گئے ۔ 🖤🤎
11 months ago
1
2
0
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️۔
11 months ago
0
5
0
تم کو پا لینے کی دھن میں دنیا اوڑھی رنگ برنگے کپڑے پہنے پیشانی پر سورج باندھا آنگن بھر میں دھوپ بچھائی دیواروں پر سبزہ ڈالا پھولوں پتوں سے اپنی چوکھٹ رنگوائی موسم آئے موسم بیتے سورج نکلا دھوپ کھلی پھر دھوپ چڑھی پھر اور چڑھی پھر شام ہوئی پھر گہری کالی رات ہوئی 🖤🥀
about 1 year ago
1
3
0
❤️✨️
about 1 year ago
0
3
0
🖤🥀
about 1 year ago
0
0
0
مجھے لگتا ہے کہ کامیابی کی ایک صورت یہ بھی ہے کہ ہم کسی کی دعاؤں میں رہ جائیں اور سب سے بدترین خسارہ یہ ہے کہ ہم اپنے رویوں اور عادات کی وجہ سے کسی کی دعاؤں سے نکل جائیں، منفی ہو جائیں۔ کوشش کریں کہ اپنے اخلاق اچھے رکھیں تاکہ آپ بنا کسی وجہ کے بھی دعاؤں میں یاد رہ جائیں۔ شام بخیر♥️
about 1 year ago
0
0
0
وَوَجَدَكَ ضَآلاًّ فَهَدٰى اور رستے سے ناواقف دیکھا تو رستہ دکھایا.✨ (اور پایا تم کو بھٹکا ہوا پس تمہیں ھدایت دی۔ )♥️🌼
about 1 year ago
0
1
0
Today’s reminder : Memories stay, people don't.
about 1 year ago
0
2
1
*رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوبَنَا♥️✨ اے ہمارے رب ہمارے گناہ معاف فرما". آمین ✨️
about 1 year ago
1
4
2
"بسا اوقات ہماری انگلیاں بھی موت کی مستحق ہوتی ہیں کیونکہ انہوں نے ہی ان لوگوں کے لیے وہ خوبصورت جملے لکھے ہوتے جو اس کے لائق اور مستحق نہیں تھے." 🤎🖤
about 1 year ago
0
5
0
میری چُپ کے , ھزار مطلب ھیں پہلا یہ ھے , کہ تُو کلام کرے !!!! 🌹🌹
about 1 year ago
0
1
0
میں مر گیا تو خبر نہیں ان کا کیا بنے گا دکان یاراں تو صرف کینے پہ چل رہی ہے 🖤🖤
about 1 year ago
0
2
0
♥️✨️✨️✨️✨️
about 1 year ago
1
5
0
مجھ کو یقین ہے کہ میں جاؤں گا رائیگاں! جانے وہ کون لوگ تھے جو دکھ نبھا گئے..! 🤎🖤
about 1 year ago
1
4
1
ہمیں بُجھانے کو اندر کا حبس کافی ہے،، ، ہوا مـزاجـوں کا احسـان کم اُٹھاتـے ہیں "پروین شاکر"🤎
about 1 year ago
0
2
0
اُنہوں نے کہا بیٹے! میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ تمہیں ذبح کررہا ہوں، اب سوچ کر بتاؤ، تمہاری کیا رائے ہے؟ بیٹے نے کہا اباجان! آپ وہی کیجئے جس کا آپ کو حکم دیا جارہا ہے،اِن شاء اللہ آپ مجھے صبر کرنے والوں میں سے پائیں گے۔ ﴿سورۃ الصافات،۱۰۲﴾❤️🌼
about 1 year ago
0
3
1
reposted by
سارہ
Handsome (hero)
about 1 year ago
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
0
1
1
Ya Allah, if my lips don't know what to ask for in prayer, please hear my heart.🥺🤲♥️
about 1 year ago
0
3
0
صل الله عليه وسلم تسليما ❤️
about 1 year ago
1
2
0
اِنَّ الْحَسَنٰتِ یُذْھِبْنَ السَّیِّاٰتِ بیشک نیکیاں برائیوں کو مٹا دیتی ہیں۔ ♥️🌼
about 1 year ago
0
3
1
فرمانِ خاتم النبیین ﷺ: "اللّٰه پاک سے اُسکا فضل مانگو کہ اللّٰه کو مانگنا پسند ہے"♥️🤲 |[ترمذی، ۳۳۳/٥، حديث: ٣٥٨٢]| شرحِ حدیث: "عجیب بارگاہِ بے نیاز ہے دوسرے سخی مانگنے والوں سے گھبرا جاتے ہیں ربّ تعالیٰ وہ کریم ہے کہ مانگنے والوں سے خوش ہوتا ہے"♥️🤲 |[مرآۃ المناجیح، ج ۳، ص ٤٦١]|
about 1 year ago
0
2
0
Load more
feeds!
log in