ملک کو پُرسکون رکھنے کی مؤثر حکمتِ عملی ۔
خان صاحب کے تمام فالوورز کو اکٹھا کرکے یوتھستان کے نام سے ایک نیا صوبہ یا ریاست ترتیب دی جاۓ ۔ جہاں صرف اور صرف خان صاحب کے چاہنے والے ہوں ۔ اور خان صاحب اس صوبہ یا ریاست کے سربراہ ۔ لیکن پورے صوبے یا ریاست کے گرد مکمل باڑ لگائی جاۓ ۔ بہتر ہے سمندر میں ہو 😊
about 1 year ago