عاجز
@mianumair.bsky.social
📤 601
📥 269
📝 111
Life line✌️ 🇵🇰La Vie Est Belle🇫🇷
reposted by
عاجز
عائشہ
about 1 year ago
والدین اور اولاد کے علاوہ ہر رشتے میں ایک فریق خود غرض بن جاتا ہے اور دوسرا بے غرض
add a skeleton here at some point
2
17
3
reposted by
عاجز
Shabbir Awan
about 1 year ago
صاحبزادہ حامد رضا نے قومی اسمبلی اور کورکمیٹی سے مسغفی ہونے کا اعلان کر دیا سلمان اکرم راجہ پارٹی عہدے سے مستعفیٰ
0
8
3
reposted by
عاجز
عائشہ
about 1 year ago
آؤ کہ اختلاف راۓ پر اتفاق کر لیں ♥️
7
30
5
reposted by
عاجز
𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆.
about 1 year ago
مجھے بھی ایسی پروموشن ۔۔۔ 💕💕
add a skeleton here at some point
1
8
3
reposted by
عاجز
عوام بنام سرکار ✅
about 1 year ago
گھنٹے میں "امی" کی مس کالیں "پیاری بیٹی" کی مس کالیں بن گئی ہیں۔ یہ رہی لاشوں کی حقیقت
1
21
12
reposted by
عاجز
عوام بنام سرکار ✅
about 1 year ago
یوتھیے کہتے ہیں بشریٰ غیر سیاسی ہے۔ عمران خان کی بہن روبینہ خان بتا رہی کہ جب سے عمران خان جیل میں ہے تب سے یہ پیرنی ایکٹو سیاست کر رہی ہے۔ پہلے پنجاب کو بزدار اور فرح گوگی کے ذریعے چلاتی تھی۔ اب مشعال یوسفزئی کے ذریعے سیاست کر رہی ہے۔ گل ودھ گئی جے
0
18
8
reposted by
عاجز
Muddassar Rashid
about 1 year ago
ترجمہ: حضرت ابو ھریرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ :نبی اکرمﷺ نے فرمایاکہ: صدقہ سے مال میں کمی نہیں ہوتی، اور معافی ودرگزر سے اللہ بندہ کی عزت ہی بڑھاتے ہیں، اور جو کوئی بھی اللہ کے لیے جھکتا ہے اللہ پاک اس کو بلند کردیتے ہیں
0
14
3
انٹرنیشنل میڈیا کو انگیج کریں ان کو بتائیں کہ عمران خان کرپٹ فتنہ آدمی ہے کوئی سیاسی لیڈر نہیں
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
عاجز
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸
about 1 year ago
لیڈر جعلی، سیاست جعلی، بیانیہ جعلی نظریہ جعلی، حکومت میں رہ کر کارکردگی جعلی انسانی حقوق اور آزادی کے نعرے جعلی منصوبے جعلی، تقریریں جعلی، وعدے جعلی ایبسالوٹلی ناٹ جعلی، سائفر جعلی جلسے جعلی، ٹویٹس جعلی، ووٹرز جعلی پارلیمنٹ میں کردار جعلی اور اب۔۔ اموات بھی جعلی جعلی تحریکِ انصاف
0
6
2
دہشتگردوں کی جماعت پی ٹی آئی
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
عاجز
Waheed Nazir
about 1 year ago
بریکنگ نیوز! سلمان اکرم راجہ نے دہشتگرد تنظیم تحریک انتشار کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔
0
10
1
reposted by
عاجز
صحرانورد
about 1 year ago
سوفٹ ویئر تو اس گنجے دت کا اپڈیٹ ھوا تھا۔
loading . . .
2
38
12
reposted by
عاجز
عائشہ
about 1 year ago
ہم سب مر جائیں گے۔ یہ حقیقت جاننے کے باوجود بھی ہم ایک دوسرے کا جینا حرام کر رہے ہیں۔
5
59
8
زندگی گزارنی ہے یا جینی فیصلہ کر لیں
about 1 year ago
0
2
0
اکثر لوگ جلد مکان بنا لیتے ہیں لیکن ساری زندگی گھر نہیں بنا پاتے
about 1 year ago
0
2
0
reposted by
عاجز
M. Ali Imran
about 1 year ago
کبھی مزہب کارڈ کھیلتے ہیں کبھی وطن پرستی کارڈ کھیلا جاتا ہے حقیقت میں نہ تو یہ مزہبی ہیں نہ ہی وطن پرست۔۔ کہا جاتا ہے ہمارا لیڈر جھوٹے کیسوں میں جیل میں ہے اسے فوری رہا کرو اگر کیس جھوٹے ہیں تو عدالت میں اپنی بے گناہی ثابت کرو کیا آئے روز فتنہ فساد پھیلانے سے بے گناہی ثابت ہوگی؟
0
6
3
ماں باپ کی شدید محبت فطری ہوتی ہے اس پر کوئی دو رائے نہیں لیکن جو شخص آپ کا بہترین خیال رکھ سکتا دوست ہوتا ہے محبت کرتا ہے وہ صرف اور صرف آپ ہیں
about 1 year ago
0
1
0
reposted by
عاجز
Asif Shafique / آصف شفیق
about 1 year ago
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ﴾
0
67
15
آدھی سے زیادہ شخصیت آپ کے چہرے پر لکھی ہوتی ہے اس لیے چہرہ شناس بنیں
about 1 year ago
0
2
0
reposted by
عاجز
Atif Rauf
about 1 year ago
لوگوں کو ٹویٹ ڈلیٹ کے طعنہ دینے والی تحریک انصاف ایک دن بھی پریشر برداشت نہیں کر سکی اور بشری بی بی کی ویڈیو ڈلیٹ کر کے فرار ہو گئی۔ 😂 کہاں سے آٹھا کے لائے ہوے۔ 😀
14
276
108
reposted by
عاجز
کاشف اعوان☑
about 1 year ago
أسْتَغْفِرُ اللهَ العَظِيمَ الَّذِي لاَ إلَهَ إلاَّ هُوَ الحَيُّ القَيُّومُ وَأتُوبُ إلَيهِ .
0
15
3
reposted by
عاجز
صحرانورد
about 1 year ago
نو مئی کیس میں چھ پاکستانی اور چار افغانیوں کو چھ سال تک قید کی سزا سنادی گئی ہے۔
4
34
14
reposted by
عاجز
عائشہ
about 1 year ago
مٹی نہ پھرول فریدا ... یار گواچے نہیں لبھدے۔۔۔
5
23
3
reposted by
عاجز
M. Ali Imran
about 1 year ago
شکر الحمدللہ آپ خیریت سے ہیں بہت خوشی ہوئی آپ کو ایکس پر بہت مس کیا جا رہا ہے کوشش کرکے پاسورڑ ریکوری کریں اور ایکس پر آنا شروع کریں
1
1
1
reposted by
عاجز
عائشہ
about 1 year ago
بلکل ایسا ہی ہے، ٹوئٹر ایک نشہ ہے جو آسانی سے نہیں اترتا ، تھریڈ تو بھول بھلیاں جیسا ہے ، میں روز جاتی ہوں اور گم جاتی ہوں اور بلیو سکائ فی الحال پرانے ٹوئٹر کی طرح پرسکون ہے
add a skeleton here at some point
1
13
1
بہرحال تھریڈز سے بہتر ایپ بلیو سکائی ہے اور بلیو سکائی سے بہتر ایپ ٹوئٹر ہے
about 1 year ago
1
3
0
reposted by
عاجز
Atif Rauf
about 1 year ago
جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏 جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂
20
357
120
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
😂😂😂
about 1 year ago
1
0
0
reposted by
عاجز
Khalid Younis
about 1 year ago
____ دعا کرو یہ ایسے ہی بی بی بولتی رہے ۔ یہ اس کی پہلی سیاسی تقریر تھی ۔ اس قدر احمق ہے کہ پارٹی پوزیشن مضبوط کرنے کے بجائے پوری پارٹی کو کنفیوژڈ defensive کر دیا ہے ۔ کسی کو سمجھ نہیں آ رہی پارٹی کا کیا موقف ہے کل کے بیان کے بارے میں ۔ تمام حامی اپنی اپنی ہانک رہے ہیں۔
3
25
6
reposted by
عاجز
Asif Shafique / آصف شفیق
about 1 year ago
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ اللَّهُ الصَّمَدُ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ﴾
1
40
7
😂😂😂😂
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
3
2
reposted by
عاجز
کاشف اعوان☑
about 1 year ago
بندہ صحیح نہیں لیکن بات ٹھیک کہہ گیا
add a skeleton here at some point
3
12
1
جہاں سے انقلاب نے اڑان بھرنی وہیں پر قدغنیں لگنا شروع 😂😂
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
1
0
reposted by
عاجز
PMLN USA
about 1 year ago
Pinky Pirni targeting our Muslim brother country, Saudi Arabia, with baseless accusations. Just as Saudi Arabia invests billions in Pakistan, they sow seeds of rift. A deliberate, well thought and planned act against Pakistan’s progress.
#pmln
#pmlnusa
0
2
1
reposted by
عاجز
Anonymous Girl🦋
about 1 year ago
🌴اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ🌴
0
2
3
reposted by
عاجز
Sara Khaliq
about 1 year ago
23 نومبر سے اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور آڈیوز ڈائون لوڈ نہیں ہو سکیں گی!! 🤦♀️🤦♀️🤦♀️ناچ، گانے،جلسے احتجاج pti کا عذاب عوام کو 🚶♀️🚶♀️🚶♀️
0
4
3
آمین یا رب العالمین
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
عاجز
صحرانورد
about 1 year ago
This woman, who is the wife of Imran Khan, is making a vile attempt to spoil the relations between the two countries by making serious allegations against Saudi Arabia. @KSAMOFA @KSAmofaEN @SaudiGazetter @KSAembassyPK @AmbassadorNawaf
loading . . .
6
77
36
reposted by
عاجز
muzamil
about 1 year ago
ملک ریاض سے ہیرے کے ہار لیتی پکڑی گئی ارسلان بیٹا کو سیاسی مخالفین کو غداری سے لنک کرنے کا کہتی پکڑی گئی پنجاب میں ٹرانسفر پوسٹنگ کے لیے پیسے لیتی پکڑی گئی توشہ خانہ کے تحائف گھر منگواتے پکڑی گئی اور کہہ رہی سعودیہ نے ہمیں شریعت نافذ کرنے سے روکا
0
6
4
reposted by
عاجز
~Ahmed🇵🇸
about 1 year ago
بشری بی بی نے عمران خان کے ننگے پاوں سعودی عرب جانے کا جو واقعہ سنایا اسکی تاریخ 11 جون 2018 ہے۔ اگر اب یہ بہانہ بناتے ہیں کہ بشری بی بی کا مطلب سعودی عرب نہیں تھا تو پھر امریکی صدر اس وقت ڈانلڈ ٹرمپ تھا۔ ایسے مسلے میں پھنسے ہیں کہ نا اگلا جائے گا نا نگلا جائے گا 😉😂
1
4
1
reposted by
عاجز
Atif Rauf
about 1 year ago
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فائنل کال کا پروگرام واڑ دیا 🤣 کسی کو بھی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں ہے
34
277
98
reposted by
عاجز
Imran
about 1 year ago
وی لاگ یا سٹوری ؟
10
12
2
reposted by
عاجز
عوام بنام سرکار ✅
about 1 year ago
سعودی عرب کیخلاف پنکی پیرنی کے سنگین الزامات کے بعد تحریک انصاف کے ٹکڑے ہونے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی۔
4
22
7
reposted by
عاجز
عائشہ
about 1 year ago
اور پھر المیہ یہ ہے کہ ہر شخص انفرادی طور پر کرپٹ ہوتے ہوئے اجتماعی طور پر معاشرے کو بہتر اور بااخلاق دیکھنا چاہتا ہے ۔
4
39
7
reposted by
عاجز
بوائز..... 🤷
loading . . .
about 1 year ago
0
0
1
reposted by
عاجز
Atif Rauf
about 1 year ago
کالے بھونڈ ان ایکشن
6
122
33
reposted by
عاجز
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸
about 1 year ago
عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ہونے کے باوجود رہائی نہیں ہو سکتی ❌ عمران خان کے خلاف پنجاب میں 54 مقدمات درج ہیں جن میں سے لاہور میں 21 مقدمات، راولپنڈی ڈویژن میں 19 مقدمات، گوجرانوالا میں 1 مقدمہ، شیخوپورہ میں 7 جبکہ فیصل آباد میں 5 مقدمات درج ہیں۔
0
9
6
reposted by
عاجز
سارہ
about 1 year ago
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے عورت کا سا لباس پہننے والے مرد اور مرد کا سا لباس پہننے والی عورت پر لعنت فرمائی ہے ۔ ، رواہ ابوداؤد ۔ مشکوٰة المصابیح 4469
0
5
1
reposted by
عاجز
کاشف اعوان☑
about 1 year ago
بنوں میں خودکش حملے میں بارہ جوان شہید ۔ اناللہ وانا الیہ راجعون اللہ رب العزت ہمارے ملک کو ان خارجیوں اور انکے حمایت کاروں سے پاک فرمائے ۔
9
25
9
Load more
feeds!
log in