avatar
Muddassar Rashid @muddassar04.bsky.social
📤 1355 📥 1305 📝 336

اختلاف دلیل اور استدلال سے ہوتا ہے، نفی، طنز، تحقیر اور استہزاء کے لہجے میں کیا جانے والا اختلاف خواہ کوئی بھی کرے ، علم کی بجائے جہالت کی علامت ہوتا ہے عام سا بزنس مین 🙏🇵🇰