یہ جن کو آج سزائیں ہوئی ہیں اُنہیں سوچنا چاہئیے کہ
جن کے جذباتی نعروں میں آکر 9مئی کیا گیا تھا اُن
میں سے زیادہ تر لوگ آج یا تو بیرونِ مُلک بھاگے
ہوۓ ہیں اور یا ملک میں ہی روپوش ہیں
مثلاً،اظہر مشوانی،جبران الیاس،عادل راجہ،
صابر شاکر،معید پیرزادہ،شہبازگِل اور مراد سعید وغیرہ
یہ سب کہاں ہیں آج ؟؟
10 months ago