Zubair
@zobyr.bsky.social
📤 3703
📥 6322
📝 29
London based entrepreneur, PML-N supporter
یوں تو ہر کسی کو شیطان سے ڈر لگتا ہے مجھے مگر اس صدی کے انسان سے ڈر لگتا ہے جس کی ہر بات میں ہو نشتر پوشیدہ مجھے ایسے صاحب ایمان سے ڈر لگتا ہے۔
8 months ago
0
7
0
reposted by
Zubair
NomanQaiser Sulaimani
10 months ago
Is it right????
2
15
4
reposted by
Zubair
Zubair Yousaf
11 months ago
یاد رہے پنجاب نے فائنل کال پر تھوکنا بھی گوارا نہیں سمجھا۔ یاد رہے عدلیہ بحاؤ تحریک میں یہی پنجاب نکلا تھا۔ اور گوجرانوالہ سے مرید کے تک لمبی لائنیں تھی۔ پنجاب کس کا پٹواریو بولو تے سہی۔
2
27
7
reposted by
Zubair
Ahsan chatha
11 months ago
youtu.be/afbD5rk4YCY?...
loading . . .
ریاست کا بڑا فیصلہ ! کھیل ختم شُد
YouTube video by SIYASI DERA
https://youtu.be/afbD5rk4YCY?si=9Yji0KnexT57_BBV
2
33
9
۔ شیروں کے دوست ، ووٹر، سپورٹر بھی شیر
11 months ago
0
17
5
reposted by
Zubair
Babar Amin
11 months ago
یہ وہ ڈھکن ہیں جنہوں نے یوتھیوں کی زہن سازی کی کہ دو فیملیاں ملک کو کھا گئی ہیں۔ حالانکہ اس وقت یہ خود ملک کو نوچ رہے تھے۔
2
53
20
پتا نئیں او سارے کھوتے اے والا کھوتا کتھوں چُک لیائے سی ۔ عاصمہ جہانگیر نے کہا تھا کہ جب یہ اتنا بڑا گدھا ہے تو اندازہ کریں کہ اسکو لانے والے کتنے بڑے گدھے ہوں گے ۔
11 months ago
1
20
6
reposted by
Zubair
Sabir Mehmood Hashmi
11 months ago
علی امین گنڈا پور کہاں ہے؟ پارا چنار میں چار دن سے لگی آگ اب گلی محلے میں پہنچ چکی ہے،وہاں پر فرقہ واریت کی طرف لڑائی جا رہی ہے، وزیر اعلی کو کوئی فکر نہیں وہاں لوگ مر رہے ہیں گولیاں چل رہی ہیں آگ لگی ہوئی ہے اور وہ بشری بی بی کو بٹھا کر فساد کی تیاری کر رہا ہے۔ ( عظمیٰ بخاری)
loading . . .
0
61
23
۰ نارسائی اگر اپنی تقدیر تھی تیری الفت تو اپنی ہی تدبیر تھی کس کو شکوہ ہے گر شوق کے سلسلے ہجر کی قتل گاہوں سے سب جا ملے ۰
11 months ago
0
6
0
reposted by
Zubair
⚓Sindbad de Sailor 🛳️
11 months ago
ہنسنا منع ہے 🤫🤫🤫🤫🤫
2
10
6
ریحام خان کی کتاب پڑھ کر ہر ذی شعور پاکستانی جنرل باجوا سے پوچھنا چاہتا تھا اوئے اے کی چک کے لے آیا ایں ۔۔!! باجوا ہن اپنے آپ کولوں وی اے گل روز پُچھدا اے ۔
11 months ago
2
33
11
reposted by
Zubair
11 months ago
0
15
5
قبروں میں نہیں ، ہم کو کتابوں میں اتارو ھم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں
11 months ago
0
38
3
محسن پاکستان
11 months ago
1
93
20
ہر سنگِ میل پہ اس کا نشان، میرے وطن کی مٹی کا وہ پاسبان
11 months ago
0
54
14
خون دل دے کے نکھاریں گے رخ برگ گلاب ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے
11 months ago
0
60
11
میرا دل تری محبت کا ہے جاں بخش دیار میرا سینہ تری حرمت کا ہے سنگین حصار میرے محبوب وطن تجھ پہ اگر جاں ہو نثار میں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرمایۂ تن
11 months ago
2
128
27
11 months ago
2
71
10
پاکستان کا عظیم حلیف میاں محمد نواز شریف At PML-N meeting in London.❤️❤️❤️
loading . . .
11 months ago
3
91
20
you reached the end!!
feeds!
log in