زندگی کی پہلی اور سچی محبت کا علاج زندگی کی دوسری محبت ہے۔ 🫀
بکواس ہے لوگوں کا وہ جملہ کہ دوسری محبت نہیں ہوتی دوسری محبت بلکل ہوتی ہے اور یہی وہ محبت ہوتی ہے جو آپ کو مضبوط اور وفادار بناتی ہے۔ ❤️🔥💯
پہلی محبت تو بس آپ کو سبق دینے آپکی نادانی کو ختم کرنے آتی ہے۔ ❤️🩹
☞︎︎︎ yes. No
about 2 months ago