آپ کے علم میں اضافے کے لیے ایک سوال۔
تاریخ میں ایک بادشاہ گزرا ہے کہ جس نے بیت اللہ
یعنی خانہ کعبہ کی کاپی کرتے ہوئے نقلی کعبہ بنوایا تھا
اور نقلی کعبہ کی دیواروں پر اتنے جواہرات لگوائے کہ وہ دن کے علاوہ رات کے وقت بھی چمکتا رہتا تھا
کیا آپ اس بادشاہ کا نام جانتے ہیں؟
1 شدّاد 2قارون 3ابرہہہ 4فرعون
11 months ago