Wasimsadiq
@wasimsadiq.bsky.social
📤 4221
📥 125
📝 67
#PML
.N
#Ludostar
#Vetmedicine
reposted by
Wasimsadiq
Dr Shama Junejo
10 months ago
مشال یُوسفزئی پیرنی کی نئی فرح گوگی ہے، ہمارا کام اپنے بھائی عمران خان کو نُقصان سے بچانا ہے- عمران خان کی بہن رُوبینہ خان کا بیان 😂😂😂 یہ تو اسٹار پلس کا شو چل رہا ہے
3
90
21
شیر کا نشان روشن پاکستان
10 months ago
1
47
11
ذہن چوں غرور دا دا فتور کڈ کے ساڈا کوئی دس ہاں قصور کڈ کے کرنا جے مٹھا اے سبھا قوم دا مار دیو کماد وچوں سور کڈ کے
10 months ago
1
3
2
فتنے کو نکیل ڈالی گئی ہے تو کاروبار بھی چل پڑے ہیں سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ پوائنٹس کراس کر گئی، خدارا اب کوئی ڈھیل نا دی جائے
10 months ago
0
42
14
انٹرنیشنل میدیا پہ بھی ان انتشاریوں کو بے نقاب کیا جا رہا ہے،
10 months ago
2
18
3
اندھا دھند اور سیدھی فائرنگ کی گئی جس سے صرف کارکن مرے کسی یوٹیوبر یا کسی لیڈر کو کوئی گولی نہیں لگی، یوتھئیے عقل کے بغیر ہی زندہ رہ رہے ہیں
10 months ago
1
17
3
خود کو پارسا کہنے والے ذرا دیکھ لیں منافقت کے داغ ہیں پورے لباس میں
10 months ago
0
19
2
انسداددہشت گردی کی عدالت راولپنڈی نے عمران خان کا مزید چھ دن کا جسمانی ریمانڈ دے دیا ہے، اور اس میں آپ کو سمجھ آ گئی ہو گی،
10 months ago
0
5
2
رینجرز اہلکاروں کو گاڑی کے نیچے کچلنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کر دی گئی۔ افسوسناک واقعہ26 نومبر2024 کی رات 2بجکر44منٹ پر رونما ہوا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ شرپسندوں کی تیز رفتار گاڑی درخت کے عقب سے آتے ہوئے رینجرز اہلکاروں کو کچلتے ہوئے آگے نکل گئی
loading . . .
10 months ago
0
9
5
بھارت میں ایک سادھو کی گرفتاری پر ہزاروں مریدوں نے احتجاجی قافلے کی صورت دارالحکومت دہلی کا رخ کیا لیکن سو کلو میٹر دور پولیس نے آنسو گیس سے روکنے کی کوشش کی ناکامی پر پولیس کمانڈر نے فائرنگ کا حکم دیا پچاس مرید مارے گئے سینکڑوں زخمی ہوئے احتجاجی بھاگ گئے
10 months ago
0
21
9
ریڈلائن کراس کر لی گئی ہے گیم کے اختتام کا آغاز ہو چکا ہے
10 months ago
0
6
3
چار جوان شہید کروا کے حکومت کو ہوش آیا ڈی چوک میں فوج طلب شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم
loading . . .
10 months ago
4
32
13
بات اب امت مسلمہ اور پورے پاکستان سے ہوتی ہوئی غیرت مند پٹھانوں تک آ گئی ہے، تیری خیر ہووے تھانیدارا
loading . . .
10 months ago
1
18
2
اس بہادر جوان نے جو کہا پورا کر دکھایا، سیلوٹ
loading . . .
10 months ago
1
46
16
اور ناظرین رات کے 9 بج چکے ہیں ڈی چوک اور پولیس یوتھیوں کی راہ تک رہے ہیں لیکن یوتھئیے مما کی چولی میں وڑے ہوئے ہیں،
loading . . .
10 months ago
1
40
11
کسی کو پتہ ہے اس بھائی کا قافلہ کہاں پہنچا ہے
10 months ago
9
30
1
مراد سعید کا قافلہ اٹک پل پہنچ گیا،
loading . . .
10 months ago
0
20
6
عام عوام نہیں آ رہی تو سرکاری ملازمین کو لایا جا رہا ہے،
loading . . .
10 months ago
1
8
6
بھائی یہ آپکی جہالت کا فائدہ اٹھا کر آپ کو پھدو بنا رہا ہے
add a skeleton here at some point
10 months ago
3
5
2
فلاں روڈ بند ہے فلاں پل بند ہے موٹروے بند ہے فلاں جگہ سے ہزاروں کا قافلہ روانہ فلاں جگہ سے لاکھوں کا قافلہ پہنچ گیا، او چولو ترتیب تو ٹھیک کر لو،
10 months ago
2
18
5
اور ناظرین انقلاب یوتھیوں کو آوازیں مار رہا ہے لیکن یوتھئیے مما کی چولی سے باہر نہیں نکل رہے
loading . . .
10 months ago
0
19
6
میرا دوست دھرنے میں جاتے ہوئے،
loading . . .
10 months ago
2
10
6
اس کے بعد بھی یوتھئیے ڈی چوک نا پہنچیں تو فٹے منہ
loading . . .
10 months ago
1
19
10
یوتھیوں مراثیوں کا استقبال صبع ٹھنڈے پانی سے کیا جائے گا، یوتھیو دوڑ اپنی اپنی جے
loading . . .
10 months ago
2
22
9
مارا مینڈک واپس کرو، 😂😂
add a skeleton here at some point
10 months ago
0
4
0
ڈنڈے اور شیل کھانے کے لیے لوگوں کے بچے ہیں یہ اور اس ڈائن کے بچے گھر میں رہیں گے، یوتھیو عقل سے کام لے لو ابھی بھی
10 months ago
1
27
13
عمران خان کمپرومائز کا ماسٹر ہے اس کو ایک اشارا مل جائے وہ ہر قسم کی ڈیل کرے گا۔احتجاج 24 نومبر کا وہ ایک منٹ میں یو ٹرن لے گا وہ تو خود کہتا ہے کہ یوٹرن لینا سیاست ہے، سہیل وڑائچ
loading . . .
11 months ago
3
80
24
25 نومبر کو بیلاروس کے صدر ایک تجارتی وفد کے ساتھ پاکستان آ رہے ہیں جو بھی اسلام آباد کا امن وامان خراب کرنے کی کوشش کرے گا وہ بچ کے نا جائے، محسن نقوی
loading . . .
11 months ago
2
76
14
reposted by
Wasimsadiq
دھرنا دینے اور احتجاج کرنے والوں کو عمران خان کا اہم پیغام
loading . . .
11 months ago
1
25
16
دھرنا دینے اور احتجاج کرنے والوں کو عمران خان کا اہم پیغام
loading . . .
11 months ago
1
25
16
نو مئی کے مجرموں کو سزائیں دینے کا آغاز ابتدائ طور پہ جن دس لوگوں کو سزائیں دی گئی ان میں سے چار افغانی باشندے ہیں،
loading . . .
11 months ago
0
12
5
ایک گھریلو خاتون جس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے نے پاک سعودیہ تعلقات پہ حملہ کرنے کی کوشش کی ہے جو قابل مذمت ہے، مریم نواز
loading . . .
11 months ago
5
33
15
جو ہاتھ بھی پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات خراب کرنے کی کوشش کرے گا اس کو وہیں تن دیا جائے گا جہاں سے پنکی پیرنی جیسی دنیا میں آتی ہیں، چاچو
loading . . .
11 months ago
0
27
14
سعودی عرب کے اعتراض کی اصل وجہ رضی دادا کی زبانی
loading . . .
11 months ago
1
17
3
فلک جاوید نے بھی فالو کر لیا ہے، 👿
11 months ago
5
10
0
پنکی پیرنی کے بقول یہ والا بھائی ملک میں شریعت نافذ کرنا چاہتا تھا،
loading . . .
11 months ago
3
18
8
reposted by
Wasimsadiq
R.A.Shahzad
11 months ago
پیرنی کی کل کی نو منٹ کی جو گفتگو پی ٹی آئی آفیشل نے جاری کی اس کے شروع میں پیرنی نے بسم اللہ بھی غلط پڑھی درود شریف کا تلفظ بھی درست نہی تھا اور شروع میں کہا کہ رب کی مخلوق کو سلام کیا یہ یوتھیوں کو الگ مخلوق سمجھتی یا یہ موکلین و جنات کو سلام تھا؟
11
132
53
انصار عباسی صاحب کا تجزیہ کہ عمران خان نے اپنے مستقبل پہ کلہاڑی مار لی تحریک انصاف کے ختم ہونے کی نوید ہے،
11 months ago
1
17
3
پنکی پیرنی کے بقول یہ بندہ پاکستان میں شریعت لانا چاہتا تھا،
loading . . .
11 months ago
3
27
11
reposted by
Wasimsadiq
Proud Pakistani
11 months ago
0
4
2
reposted by
Wasimsadiq
اسلام آباد ہائیکورٹ نے PTI کو اسلام آباد میں احتجاج سے روکنے کا حکم جاری کردیا۔ امن و امان کیلئے انتظامیہ ہر ممکن اقدامات اٹھائے، کسی کو دارالحکومت میں احتجاج کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔
loading . . .
11 months ago
2
27
12
اسلام آباد ہائیکورٹ نے PTI کو اسلام آباد میں احتجاج سے روکنے کا حکم جاری کردیا۔ امن و امان کیلئے انتظامیہ ہر ممکن اقدامات اٹھائے، کسی کو دارالحکومت میں احتجاج کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔
loading . . .
11 months ago
2
27
12
reposted by
Wasimsadiq
مریم نواز اور ن لیگی رہنماؤں کو کڑاھی کھلانے پر ہوٹل اور اسکے مالک کے خلاف مقدمہ درج #خان_دور 2020 کل تک ایسی سب باتون کو سپورٹ کرنے والے انصافی آج جمہوریت اور آذادی رائے کی بات کرتے ہین
11 months ago
0
70
25
reposted by
Wasimsadiq
اس ایک نوجوان کا شعور ایک لاکھ یوتھیوں پہ بھاری ہے،
loading . . .
11 months ago
1
63
25
مریم نواز اور ن لیگی رہنماؤں کو کڑاھی کھلانے پر ہوٹل اور اسکے مالک کے خلاف مقدمہ درج #خان_دور 2020 کل تک ایسی سب باتون کو سپورٹ کرنے والے انصافی آج جمہوریت اور آذادی رائے کی بات کرتے ہین
11 months ago
0
70
25
اس ایک نوجوان کا شعور ایک لاکھ یوتھیوں پہ بھاری ہے،
loading . . .
11 months ago
1
63
25
reposted by
Wasimsadiq
خان دور 2019 ،جب ریلی کرنے پر مریم نواز اور لیگی قیادت کے خلاف FIR مریم نواز نے سیاسی انتشار پسندوں کے ہمراہ روڈ بلاک کیا،اشتعال انگیز تقاریر کیں، لاؤڈ اسپیکر کا بے جا استعمال کیا #خان_دور اب انہی خان کے سپورٹرز آذادی رائے کے علمبردار ؟؟
11 months ago
0
12
4
خان دور 2019 ،جب ریلی کرنے پر مریم نواز اور لیگی قیادت کے خلاف FIR مریم نواز نے سیاسی انتشار پسندوں کے ہمراہ روڈ بلاک کیا،اشتعال انگیز تقاریر کیں، لاؤڈ اسپیکر کا بے جا استعمال کیا #خان_دور اب انہی خان کے سپورٹرز آذادی رائے کے علمبردار ؟؟
11 months ago
0
12
4
reposted by
Wasimsadiq
صابر شاکر نے فالو کر لیا ہے 🙅🙅
11 months ago
1
10
2
صابر شاکر نے فالو کر لیا ہے 🙅🙅
11 months ago
1
10
2
Load more
feeds!
log in