Naghmana 3 months ago
آج یعنی 9 جولائی 2025 کو سعودی کابینہ نے ایک نیا قانون منظور کیا ہے، جس کے تحت غیر ملکی افراد—جس میں پاکستانی بھی شامل ہیں—اب مخصوص علاقوں میں جائیداد خریدنے کے اہل ہوں گے ۔ یہ اقدام سعودی وژن 2030 کے تحت غیر ملکی سرمایہ کاری کو بڑھانے اور ملکی اقتصادی تنوع کو فروغ دینے کے مقصد سے اٹھایا گیا ہے