عورت💖
عورت کی کوئی عمر معنی نہیں رکھتی،
اُس کی جوانی وقت کی محتاج نہیں ہوتی۔
جب تک اُسے اپنے من پسند انسان کی محبت ملتی رہتی ہے،
تب تک وہ دل سے بھی جوان رہتی ہے
اور رُوح سے بھی حسین۔
عورت کے چہرے کی مسکراہٹ،
اُس کی آنکھوں کی چمک،
اور رُخساروں کا نور…
یہ سب گواہی دیتے ہیں ک
16 days ago