avatar
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social
📤 1603 📥 1673 📝 2475

‏اللّٰہ تعالٰی کو بہت پسند ہے، دولت مند کی عاجزی، جوانی کی عبادت، غریب کی سخاوت اور گنہگار کی توبــہ، ﺍﮮ ﺍللّٰه ہم پر رحم فرما