★𝐒𝐚𝐞𝐞𝐝 𝐀𝐚𝐫𝐟𝐢★ 10 months ago
الفاظ استعمال کرتے وقت ایسے ہی احتیاط کریں جیسے مچھلی کھاتے وقت کانٹوں سے کرتے ہیں
کیونکہ یہ سچ ہے، کانٹیں تو صرف حلق کو تکلیف دیتے ہیں لیکن الفاظ دلوں کو چیر دیتے ہیں
अल्फाज़ इस्तेमाल करते वक्त ऐसे ही एहतियात करें जैसे मछली खाते वक्त कांटों से करते हैं, क्योंकि यह सच है, कांटे तो सिर्फ हलक़ को तकलीफ़ देते हैं लेकिन अल्फाज़ दिलों को चीर देते हैं।