افغانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کو واپس بھیجنے کا معاملہ
اسلام آباد سے 781 افغانیوں کو وطن واپس بھیج دیا گیا ہے، وزارت داخلہ
افغانیوں کو طور خم بارڈر کے ذریعے واپس بھیجا گیا ، وزارت داخلہ
یورپ یا دیگر ممالک جانے والوں افغانیوں کو واپس افغانستان نہیں بھیجا جائیگا، اعلامیہ
8 months ago