•••༆༄❀ ﷽ ❀༄༆•••
حضرت عائشہ صدیقہ رضی ﷲ عنہما اور ابن عمر رضی ﷲ عنہ, نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں :
آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
’’ جبریل ؑ پڑوسی کے متعلق مجھے مسلسل وصیت کرتے رہے یہاں تک کہ میں نے خیال کیا کہ وہ اسے وارث بنا دیں گے “۔
`مشکوٰةالمصابیح 4964`
16 days ago