جتنے بڑے بڑے بیوروکریٹس اور سیاستدان ملک میں فرائض انجام دے رہے تھے اس سے کئی زیادہ ٹھیکیدار ریاض کی پینٹ کی اگلی جیب میں پڑے ہوئے ہیں لیکن آج ریاست نے ٹھیکیدار کے کان پھاڑنے کے باقائدہ احکامات جاری کردئیے ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ “ وہ صرف تراویاں نہیں پڑھاتا بلکہ ساتھ صفیں بھی سیدھی کروا رہا ہے”
8 months ago