*_آج جیسے ہی عمران خان سماعت کے لئے آئے تو سیدھا علیمہ خان کو بولے یہ کیا پڑھ رہا ہوں میں،یہ سب کیا کر رہی ہے قیادت،انکی پارٹیا چل رہی ہیں،مجھے یقین نہیں آ رہا جو میں نے اخبار میں پڑھا،قیادت ایسے ری ایکٹ کر رہی ہے جیسے کچھ ہوّا ہی نہیں
سوال۔ گولی کیوں چلائی۔
#گولی_کیوں_چلائی
10 months ago