26 days ago
خواجہ حارث نے کہا میرا موکل ذہنی طور پر تندرست نہیں وہ شیزوفرینیا کا مریض ھے عدالت نے کہا ثبوت دکھاؤ حارث نے لندن کے ایک کلینک کا سرٹیفیکیٹ دکھایا ججز نے کہا اس پر تاریخ تو تب کی لکھی ھوئی جب ملزم تو جیل میں تھا جیل میں رہتے لندن علاج کروانے کیسے چلا گیا؟
عدالت نے ملزم کی سزائے موت کو برقرار رکھا