مسلم لیگ ن 10 months ago
نتیجہ پھر وہی ہوگا سنا ہے سال بدلے گا -
پرندے پھر وہی ہوں گے شکاری جال بدلے گا -
بدلنا ہے تو دن بدلو, بدلتے کیوں ہو ہندسے کو-
مہینے پھر وہی ہوں گے ,سنا ہے سال بدلے گا -
وہی حاکم وہی غربت ,وہی قاتل ,وہی ظالم -
بتاؤ کتنے سالوں میں ہمارا حال بدلے گا -
Happy New Year 2025 in advance