Muhammad Abubakar
@abc73.bsky.social
📤 754
📥 534
📝 3646
The greatest glory in living lies not in never falling, but in rising every time we fall.
reposted by
Muhammad Abubakar
Waheed Nazir
26 days ago
نیازی دور میں پنکی پورنی کی عیاشیاں۔۔۔
loading . . .
0
2
1
26 days ago
0
2
1
مال، مویشی، ڈنگر رُڑ گئے کُھرلی، کھونٹے، چھپر رُڑ گئے ٹُٹ گئے کاواں، چڑیاں دے گھر ٹاہلی، بیری، کِکر رُڑ گئے پنڈ دی وڈی مسجد ڈیہہ گئی دریاں، پارے، منبر رُڑ گئے دھی رانی دے ویاہ لئی سانبھے بالن، بکسے، بستر رُڑ گئے کی دساں نقصان دی قیمت ہیریاں ورگے پُتر رُڑ گئے
about 1 month ago
0
2
0
سہمی ہوئی ہے جھونپڑی بارش کےخوف سے محلوں کی آرزو ہے کے برسات تیز ہو🛖
about 1 month ago
0
0
0
ایسا حقیقتوں سے تصادم ہوا کہ پھر میں تو بچ گيا , میرے خواب مر گئے........!
about 1 month ago
0
2
1
لوگ بِچھڑیں تو بَسا لیتے ہیں دُنیا پھر سے ہم تو بس ہاتھ چُھڑاتے ہوئے مَر جاتے ہیں
about 1 month ago
0
0
0
ہر لمحے کو محسوس کرنا سیکھیں تاکہ آپ کو پتہ چلے کتنے لمحوں کو آپ نے بغیر کسی مصیبتـــــــــ کے گزار لیا! *اَلْحَمْدُلِلّٰهِ عَلٰی کُلِّ حَالِ۔* 🤍
about 1 month ago
0
4
1
تمھاری باتیں لمبی ہیں، مثالیں ہیں، دلیلیں ہیں۔ ہماری بات چھوٹی ہے، ہمیں تم سے مُحبت ہے۔
about 1 month ago
0
0
0
دو طرفہ اس سکوت کی بھی خیر ہو مگر خواہش ہے تجھ سے بات چلے دیر تک چلے "!
about 1 month ago
0
1
1
وہ شام آج تک مِرے سینے پہ نقش ہے " اک شخص پھر گیا تھا جب اپنی زبان سے "
about 1 month ago
0
0
0
کچھ تو بات ہے فطرت میں تیری ورنہ ہم تجھ سے گفتگو کی خطا بار بار نہ کرتے
about 1 month ago
0
2
1
وہ روز روز مـــرنـــے کـــا قِصّـــہ ہـــوا تمـــام ،، وہ روز دِل کـــو چیـــرتـــی اذیتـــــ تمـــام شُـــد
about 1 month ago
0
1
1
ہم سے نسیمِ صُبح کے لہجے میں بات کر ہم لوگ وہ نہیں جنہیں اُونچا سنائی دے
about 1 month ago
0
2
1
رہتی ھے ساتھ ساتھ کوئی خوش گوار یاد تجھ سے بچھڑ کے تیری رفاقت گئی نہیں۔ 💔
about 1 month ago
0
3
1
پاکستان کی ایک بہت مشہور اداکارہ تھانے گئی اور کہا کہ سر میرا ریپ ہوگیا ہے۔۔ آپ میری FIR درج کریں۔۔ محرر نے پوچھا۔ ریپ کب ہوا ہے؟ اداکارہ نے کہا پچھلے ہفتے۔۔ محرر نے کہا، تو تم اب FIR درج کروانے کیوں آئی ہو۔۔ اس وقت کیوں نہیں آئی۔۔
about 1 month ago
1
1
0
جب عمران نیازی کو جیل میں قید ہوئے 3ماہ ہوئے تھے تب آصف علی زرداری نے کہا تھا کہ اصل جیل تو دو سے تین سال بعد محسوس ہونا شروع ہوتی ھے، تب انسان کو معلوم ہوتا ھے کہ جیل آخر کیا چیز ھے۔۔ آج انکی بات سو فیصد سچ معلوم ہو رہی ھے کیونکہ عمران نیازی کا رونا دھونا پٹ سیاپہ شروع ہو چکاھے۔
about 2 months ago
0
2
0
1- عمران خان سسٹم کا باپ ہے اور جیل سے سب کنٹرول کر رہا ہے۔ 2- عمران خان جب وزیراعظم تھا تب بالکل بےبس تھا اور سب کچھ جنرل باجوہ کنٹرول کرتا تھا. باشعور مگر بےچین یوتھیا
about 2 months ago
0
0
0
ساری خوشیوں سے اجنبی ہو کر اک ترے غم سے روشناس رہیں آج جی ہے کہ تجھ کو یاد کریں اور پھر دیر تک اداس رہیں
about 2 months ago
0
2
1
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں میں 31 اگست تک اضافہ کردیا گیا
about 2 months ago
0
0
0
پنڈی نے بھی سرپرائز دے دیا ۔ صدیق جان لاہور نے بھی سرپرائز دے دیا ۔ تھتھا تیتر پختونخواہ نے بھی سرپرائز دے دیا ۔ بوبک کراچی نے بھی سرپرائز دے دیا ۔ فلک خان صاحب کہہ رہے پین یکو جے تواڈا سرپرائز مُک گیا ہووے تے مینوں وی ہنڑ بارھ کڈھ لو
about 2 months ago
0
1
0
اِک سجّن ہندا سی الھّہڑ شوخ ہواواں ورگّا دُھپاں دے وِِچ چھاواں ورگا اوکھے ویلے بانہواں ورگا اَٹھّے پہر دُعاواں ورگا..!
about 2 months ago
0
0
0
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ اس طرح دعا فرماتے: "اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي شَهَادَةً فِي سَبِيلِكَ، وَاجْعَلْ مَوْتِي فِي بَلَدِ رَسُولِكَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" اے اللہ! مجھے اپنے راستے میں شہادت عطا کر اور میری موت اپنے رسول ﷺ کے شہر میں مقدر کر دے۔ (بخاری، ۱۸۹۰)
about 2 months ago
0
0
0
5 اگست 😂😂😂
about 2 months ago
0
0
0
پیسے نال گھر آباد نئی ہوندے*🙂 *سود نال قرضے ادا نئی ہوندے*😴 *نچن والیاں دے پتر نچدے رہسن*😅 *باقی نچن نال ملک آزاد نئی ہوندے 😂🔥💯🥰🥰🥰🥰🥰😁😁😁😂😅😅😅😅🔥🤣*
about 2 months ago
0
0
0
ایرانی صدر مسعود پز شکیان کی پاکستان آمد ، مزار ِ اقبال پر حاضری سے آغاز چشم ما روشن دل ِ ما شاد
2 months ago
0
0
0
2 months ago
0
0
0
اگلے دو دنوں میں مری میں بہت بڑے پیمانے پر توڑ پھوڑ کا گرینڈ آپریشن ھونے لگا ھے۔ اس آپریشن سے پارٹی کے ووٹ بینک کو فرق تو پڑے گا لیکن سیاحوں کے لئے بہت زیادہ آسانیاں پیدا ہوں گی۔۔
2 months ago
0
0
0
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث ِ طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ میں ہی ہوں۔ (مسنداحمد،۵۷۰۷)
2 months ago
0
0
0
علی امین کا نااہل ہونا میں صاف دیوار پر لکھا پڑھ سکتا ہوں، انکا نااہل ہونا اور سزا یافتہ مجرم ہونا ٹھہر چکا ہے....
2 months ago
0
0
0
فاطمہ جناح کے مشکل وقت میں سیاستدان ڈٹ کر ساتھ کھڑے رہے ولی خان پر حیدر آباد ٹریبونل کے وقت بھٹو پھانسی کے بعد اور نواز شریف کے مشکل میں بھی سیاستدان ایم آر ڈی سے اے آر ڈی تک ڈٹ کر کھڑے رہے لیکن آج عمران خان کے فاشسٹ رویئے نے اسے روایتی سیاسی حمایت سے محروم اور تنہا رکھا ھے
2 months ago
1
2
0
مجھے جس شخص کی نااہلی کی خوشی ہے وہ عمر ایوب ہیں، جب پاکستان انڈیا کی کشیدگی چل رہی تھی اس وقت جو انہوں نے زبان استعمال کی، ایسے شخص کی میں عزت نہیں کر سکتا۔
2 months ago
0
0
0
ابسولوٹلی ناٹ
2 months ago
0
0
0
حشر نشر تو ہونا تھا مسجد نبوی کی توہین کروانے کو عوامی ردعمل کے ساتھ جوڑنے والی بدبخت آج دس سال کےلیے اندر ہوئی ہے۔۔۔
2 months ago
0
1
0
یاد تو ہو گا وقت صدا ایک سا نہیں رہتا...
2 months ago
0
1
0
جب فوجی تنصیبات پر حملے کررہے تھے تب انقلاب لا رہے تھے،آج فیصلے آرہے تو رو رہے،
2 months ago
0
1
0
کس قدر تنگ ہیں حالات نہیں دیکھے گا جس نے آنا ہو وہ برسات نہیں دیکھے گا یہ لکیریں تو بچھڑنے کا بہانہ ہیں فقط جو نبھائے گا کبھی ہاتھ نہیں دیکھے گا . ___________
2 months ago
0
1
0
ہجر لازم ہے تو پھر وصل کا وعدہ کیسا یوں خزاں رت پہ بہاراں کا لبادہ کیسا زخم دے کر تو نہ تم درد کی شدّت پوچھو درد تو درد ہے کم کیسا، زیادہ کیسا بھولنا ہی ہے تو پیمان ِ وفا کا مطلب توڑنا ہی ہے تو وعدے کا ارادہ کیسا
2 months ago
0
1
1
اس نے دو چار کر دیا مجھ کو ذہنی بیمار کر دیا مجھ کو___!! کیوں نہیں دسترس میں میرے تو؟ کیوں طلبگار کر دیا مجھ کو ____!!
2 months ago
0
1
0
2 months ago
1
1
0
سادہ سی بات انڈیا جنگ ہار گیا اندرون اور بیرون ملک اس پر سخت دباؤ ہے ایسے میں پاکستان فوج پر پاکستان کے اندر سے حملے کے ریٹ بڑھ گے ہیں اسی لیے بی ایل اے ٹی ٹی پی یوتھیے ایمان مزاری فسادی بڈھا طور اعزاز سید سب ڈبل شفٹ لگا کر پاکستان فوج پر حملے کر رہے
2 months ago
0
0
0
ہجرت، گریز، عدمِ توجہ، تھکن، سکوت غم میرے اعتماد کو کتنے کُتر گئے دن کو کسی کی یاد کی دیمک نے کھا لیا آنکھوں کے خواب شب کے ستارے کُتر گئے
2 months ago
0
0
0
بھارت نے پانچ اگست کو کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کردی۔ عمران خان نے تحریک چلانے کے لئے پانچ اگست کی تاریخ مقرر کردی۔ تیراہ میں طالبان نے واپس افغانستان جانے کے لئے پانچ اگست کی مہلت مانگ لی۔ پانچ اگست 🤔🤔🤔 پانچ اگست کو ہی حسینہ واجد، بنگلہ دیش سے انڈیا بھاگی تھی سوچنگ۔۔۔ کیا لنک ہے 🤓🤓🤓
2 months ago
0
0
0
جولائی 29 تک پہاڑوں کی طرف نہ آئیں۔ محکمہ موسمیات کی اپیل فیری میڈوز تک راستے بند ہیں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ موجود ہ سفر سے قبل 1422 پر فون کرلیں ہم روز وارننگ جاری کرتے ہیں مگر لوگ دھیان نہیں دیتے کل ہی 500 افراد کو ریسکیو کیا گیا ہے
2 months ago
0
0
0
میں نے بیگم کو پورا یورپ گھمایا لیکن مری کی جو سیر اس کے ابا نے کروائی تھی اس کا ریکارڈ نہ ٹوٹ سکا ۔ مشتاق احمد یوسفی ♥️🥹
2 months ago
0
1
0
مجھے اتنی فرصت ہی کہاں ،کہ موسم سہانا دیکھوں ، تیری زات سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں
2 months ago
1
1
0
زندگی کٹتی چلی جاتی ہے اِس کا نہیں رنج رنج یہ ہے کہ کبھی ڈھنگ سے زندہ نہ رہے اسی دورانِ اسیری میں کبھی ہم سے مِلو جانے کب خاک کے پنجرے میں پرندہ نہ رہے
2 months ago
0
3
0
بارش کی آواز ايك كمی سی ایک نمی سی چاروں جانب پھیل رہی ہے کئی زمانے ایک ہی پل میں باہم مل کر بھیگ رہے ہیں اندر یادیں سوکھ رہی ہیں باہر منظر بھیگ رہے ہیں!🌧️
2 months ago
0
0
0
تُم بتـــؔـاؤ گے مُجھے آگ کـی حِــدَّت کتنی عشــق ہوجائے تو ہو جــاتی ھے شِـــؔـدَّت کتنی لوگ مِلتے ھیں بِچــؔـــھڑتے ھیں چلے جـاتے ھیں ہاں مگر مِل کــؔے بِچھڑنے کی ھے عِــدَّت کتنی؟ ,,,,,🖤
2 months ago
0
0
0
،ہِجر سونپو یا پھر عطاۓ وَصل ہو روحِ مَن! تیری رضا پہ راضی ہوں اُس کا تغافل بھی سَر آنکھوں پر میں یار کی ہر ادا پہ راضی ہوں
2 months ago
0
1
0
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌸 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 💕🌼 ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپکو دائمی خوشیاں عطا کرے اللہ پاک ہمیشہ آپ کا نگہبان اور مدد گار ہو آمین یا رب العالمین🤲🌼
2 months ago
1
2
0
Load more
feeds!
log in