یوتھیوں کے نئے امریکی ٹھوکو کو ٹرمپ نے پہلے دور میں عارضی طور انٹیلجینس چیف لگایا
پھر اس کے بعد اسی خفیہ ایجنسی نے اپنے باس بارے رپورٹ لکھی کہ یہ پیسے لے کر بیرون ممالک کی لابنگ کرتا رہا ہے یہ بلیک میل ہو سکتا اس لیے ایسی حساس پوزیشن کے لیے موزوں نہی ہے
اسے نکال دیا گیا
پیسے لے کر سروس دیتا ہے😁🤣☺️
12 months ago