واقعی اب اس فتنے اور فساد کا فیصلہ عوام کو کرنا ہے ملک کے نوجوانوں کو کرنا ہے اس شخص کے نظریات اور بیانیہ ہی ملک میں مادر پدر آزادی اور مذہب کارڈ کو استعمال کرتے ہوئے گمراہی ہے قوم اس کے چنگل سے نکلے باقی یہ مختصر سی وڈیو دیکھ کر خود اندازہ لگا لیں کہ یہ کن عالمی قوتوں کا آلہ کار ہے۔
about 1 year ago