فیضی 10 months ago
پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال میں صرف ایک ہی بات سمجھ میں آتی ہے کہ وہ زیادہ مشہور ہے جو زیادہ سے زیادہ شور شرابا مچائے چاہے سچائی سے اس کا تعلق ہو یا نہ ہو
تجزیہ کاروں کے حالات بھی سچائی سے دور ہوتے ہیں
اصل صورتحال کا پتہ چلنے تک عجیب وغریب طرح کی کشمکش ہوتی ہے