آغوشِ مسیحا✨🌸
تمہاری آغوش پھولوں کا وہ بستر ہے
جہاں صدیاں گزاری جا سکتی ہیں
جہاں زمانوں کی تھکن اتاری جا سکتی ہے
اور تمہاری مخروطی انگلیوں کی سرسراہٹ
دماغ کے آدھ مردہ خلیوں کو
زندہ کر کے خبطی کو ہوش مندی عطا کردے
میں تو پھر تمہارا شاعر ہوں✨🌸
add a skeleton here at some point
11 months ago