❤️Ghazala Iftikhar❤️
@lahorikuri6877.bsky.social
📤 752
📥 770
📝 135
Literature lover
pinned post!
اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد❍ ✨️السلام عليكم ورحمة الله وبركاته✨️ ✨️صبح بخیر ✨️
11 months ago
3
21
2
reposted by
❤️Ghazala Iftikhar❤️
S.A Qureshi🕊
10 months ago
رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَإِسْرَافَنَا فِي أَمْرِنَا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ اے ہمارے رب ہمارے گناہ بخش دے اور جو ہمارے کام میں ہم سے زیادتی ہوئی ہے (اسے بخش دے)، اور ہمارے قدم ثابت رکھ اور کافروں کی قوم پر ہمیں مدد دے۔
3
25
5
اسلام علیکم۔ ۔دن بخیر بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم "إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ مَنْ كَانَ مُخْتَالًا فَخُورًا" Surely, Allah does not like those who are arrogant, proud. النساء : 36
10 months ago
1
16
1
reposted by
❤️Ghazala Iftikhar❤️
Kashif Kiran
10 months ago
کلامِ شاعر بہ زبانِ شاعر!! "خوشی دے دو دل کو شاداب کرو "
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
ہمارے یوٹیوب چینل "رقصِ سُخن" کو سبسکرائب کیجئے!! لائک کیجئے, کمنٹ کیجئے، شئیر کیجئے۔ اس راہِ سخن میں آپ ہمارے ہمسفر ہیں۔ آپ کا ساتھ ہمارا یہ سفر خوشگوار بنائے گا۔ 🥰🙏💕
youtube.com/watch?v=GMV_...
loading . . .
https://youtube.com/watch?v=GMV_XMm5wSA&si=gSf2B3rZd6XOm8Wq
0
2
2
reposted by
❤️Ghazala Iftikhar❤️
Kashif Kiran
10 months ago
اب تمناؤں کا حصار تم ہو رشکِ چمن ہو، بہار تم ہو ہم تائبِ محبت ہو چکے تھے پسِ توبہ ہوا جو پیار تم ہو ھے دنیا کی کب پروا ہمیں کس لئے پھر دنیا دار تم ہو #کاشف_کرنٓ #رقصِ_سُخن
1
3
2
reposted by
❤️Ghazala Iftikhar❤️
Kashif Kiran
10 months ago
تم پہ اختیار نہیں ھے میرا کس قدر بے اختیار تم ہو خواب بن کے نیندوں میں مجھ سے ملتے بار بار تم ہو مہکتا ھے سخن میرا کرنٓ ان لفظوں کی مہکار تم ہو #کاشف_کرنٓ #رقصِ_سُخن
1
8
2
reposted by
❤️Ghazala Iftikhar❤️
Kashif Kiran
10 months ago
اک ادا سے تسلیم کہا اس نے ہم نے آدابِ محبت بار بار کیا ہاتھ پکڑا تو جھکیں پلکیں حیا نے سرخ وہ رخسار کیا اور کیا ھے تیرے شایان کرنٓ اک حسینہ نے تجھے پیار کیا
#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن
2
5
2
reposted by
❤️Ghazala Iftikhar❤️
Kashif Kiran
10 months ago
آنکھ کو آنکھ سے چار کیا عشق نے ایسا ہم پہ وار کیا دے دیا دل تمہیں پل میں اور تم نے بھی نہ انکار کیا آگئے ہیں تیرے کوچے میں شوقِ دیدار نے جو بیقرار کیا #کاشف_کرنٓ #رقصِ_سُخن
2
7
1
reposted by
❤️Ghazala Iftikhar❤️
مُشکل میں ساتھ دینے کو آئیں گے غمگُسار؟ ہرگز نہیں ! یہ وہم تمہارا ہے ، میری جان اچھے دِنوں میں مِلتے ہیں آ کر ہمیں یُوں لوگ ہر شخص جیسے فقط ہمارا ہے ، میری جان بدلے میں اِس ضمیر کے ، مَنصب مِلے بھی تو تجارت میں ایسی کتنا خسارہ ہے ، میری جان 🍁🍂
11 months ago
3
8
3
reposted by
❤️Ghazala Iftikhar❤️
خاطر و آزردہ دل کبیدہ بدن شبِ وصال میں روتے ہیں غم گزیدہ بدن علاجِ زخمِ تمنا کو چاہئیے مرہم قلم کی نوک سے سلتے نہیں دریدہ بدن 🍁🍂
11 months ago
2
6
2
السلام و علیکم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ* "رب" کی رضا کے ساتھ زندگی کی تمام خوشگوار بہاریں آپ کو میسر رہیں اور دنیا و آخرت میں عزت و وقار ملے اورہمیشہ "اللّه کریم" کی رحمتوں کے ساۓ میں رہیں. *آمین ثم آمین یارب العالمین صبح بخیر*
11 months ago
5
9
0
اگر ہماری روحیں پرواز کر جائیں، اور ہم اپنی زمان و مکاں کی اس کائنات کی حدود سے نکل جائیں اور ہمارے سامنے ان گنت کائناتیں پھیل رہی ہوں، تو ان تمام کائناتوں کی طرف اشارہ کر کے میں تمہیں بتاؤں گی کہ تمہارے لیے میرے دل میں محبت شاید ان تمام " کائناتوں سے بھی زیادہ ھے"🥀❤
@iftikhar4745.bsky.social
11 months ago
0
6
1
reposted by
❤️Ghazala Iftikhar❤️
Adeel Ahmed
11 months ago
لامحدود آرزوئیں محدود زندگی کو عذاب بنادیتی ہیں" (واصف علی واصف)
1
5
1
🌾🌺 صبح بخیر زندگی 🌺🌾 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
11 months ago
4
16
1
چائے ہو، لبریز ہو، لب سوز ہو لب دوز ہو، اس صفت کی چائے ملتی کاش کہ ہر روز ہو !
#قومى_زبان
Good night ❤️
11 months ago
2
4
1
reposted by
❤️Ghazala Iftikhar❤️
Mughal G
11 months ago
واللہ خیر الرازقین 💫💫💫💫💫
0
3
2
بیرونِ جاں، ہم خوش نما، دنیا کی رونق، قہقہے اندر کہیں پھر سے کوئی اِس جان کو آیا ہوا گریہ کی عادی شام ہے ہونٹوں پہ تیرا نام ہے ہر طاق میں ہے روشنی، ہر زخم مہکایا ہوا
#قومى_زبان
@tishnalb.bsky.social
@iftikhar4745.bsky.social
@syedfazal.bsky.social
11 months ago
2
9
2
وہ تو آنکھیں ہی دیکھ کر فنا ہو گئے ہماری ہم نے پردہ نہ کیا ہوتا تو وہ پردہ کر گئے ہوتے😉
#قومى_زبان
@tishnalb.bsky.social
@iftikhar4745.bsky.social
11 months ago
1
7
2
یہ جو عین ، یہ جو شین ، یہ جو قاف کرتا ہے یہ لاحق جس کو ہو جائے اسے بے باک کرتا ہے ریاضی داں بھی حیراں ہے اس بات پر اب تک یہ کس کُلیے کی نسبت جُفت کو یوں طاق کرتا ہے......
#قومى_زبان
@tishnalb.bsky.social
11 months ago
2
8
3
سنو............!!!!! تم مجھے گڈ مارننگ جاناں کا میسج کر کے اپنی صبح کو حسین بھی تو بنا سکتے ہو😂🙈❤
11 months ago
3
7
0
اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد❍ ✨️السلام عليكم ورحمة الله وبركاته✨️ ✨️صبح بخیر ✨️
11 months ago
3
21
2
reposted by
❤️Ghazala Iftikhar❤️
Kashif Kiran
11 months ago
دلبری جاں فِشانی جانَم گُم گُشتہ اَست نِشانی جانَم ہنوز درد لاَ دوائے بیتاب اَست ہنوز بیقراری و ہیجانی جانَم حاصلِ عشق دِیوانگی شُدی بہرِ عشق چُوں پَشیمانی جانَم زِیست اَرزاں دَرِ عشق فکر نِیست نَمی دَانَم گاہے پریشانی جانَم #کاشف_کرنٓ #رقصِ_سُخن #فارسی
1
4
2
reposted by
❤️Ghazala Iftikhar❤️
Lahore
11 months ago
#Lahore
Lahore ae ❤❤❤
0
14
4
reposted by
❤️Ghazala Iftikhar❤️
تشنہ لب
11 months ago
وہ نہ آئے تو ستاتی ہے خلش سی دل کو وہ جو آئیں تو خلش اور جواں ہوتی ہے
@lahorikuri6877.bsky.social
@erumzesha.bsky.social
2
5
1
reposted by
❤️Ghazala Iftikhar❤️
تشنہ لب
11 months ago
اور تم میری دسترس میں تھے ہی کب اک خوش فہمی تھی خوش فہمی ہی رہی۔
@lahorikuri6877.bsky.social
@erumzesha.bsky.social
0
3
1
reposted by
❤️Ghazala Iftikhar❤️
تشنہ لب
11 months ago
سڑکوں پہ رات کاٹ لی گھر تو نہیں گئے تیرے بغیر دیکھ لے مر تو نہیں گئے یہ کیا تمہارے چہرے کی رنگت بدل گئی خوش باش ہم کو دیکھ کر ڈر تو نہیں گئے
@lahorikuri6877.bsky.social
0
2
1
reposted by
❤️Ghazala Iftikhar❤️
تشنہ لب
11 months ago
ہمتِ التجا نہیں باقی ضبط کا حوصلہ نہیں باقی اِک تیری دید چِھن گئی مجھ سے ورنہ دنیا میں کیا نہیں باقی🦋🥀
@lahorikuri6877.bsky.social
0
3
1
reposted by
❤️Ghazala Iftikhar❤️
تشنہ لب
11 months ago
دل کرتا ہے ہر وقت تیرے صدقے اتاروں!!!!! بھلا اس قدر بھی حسین ہوتا ہے محبوب کسی کا
@lahorikuri6877.bsky.social
0
2
1
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌾🌺 صبح بخیر زندگی 🌺🌾
11 months ago
4
6
0
reposted by
❤️Ghazala Iftikhar❤️
Muhammad Tayyub PML(N)
11 months ago
حَسْبِيَ اللّهُ لا إلهَ إلاّ هُوَ عَلَيهِ تَوَكَّلتُ وَهوَ رَبُّ العَرْشِ العَظيم
0
23
5
reposted by
❤️Ghazala Iftikhar❤️
Mahmood
11 months ago
1
2
1
✨️السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ✨️صبح بخیر یا ربّ العزت ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دیجئے ہم پہ رحم و کرم فرمائیے ہمارے گناہوں سے در گزر فرماکر ہم کو وہ سب کچھ عطا فرمائیں جو ہمارے حق میں بہترین ہو ✨️آمین
11 months ago
3
8
0
Good morning ✨️
add a skeleton here at some point
11 months ago
1
7
0
reposted by
❤️Ghazala Iftikhar❤️
11 months ago
فرصت ملی تو آئیں گےاور پیئیں گےضرور سنا ہے چائے بناتی ہو تو گلی مہک اٹھتی ہے
0
10
1
کیسے چھوڑیں اُسے تنہائی پر حرف آتا ہے مسیحائی پر اُس کی شہرت بھی توپھیلی ہر سُو پیار آنے لگا رُسوائی پر یہ ٹھہرتی نہیں آنکھیں ، جاناں ! تیری تصویر کی زیبائی پر رشک آیا ہے بہت حُسن کو بھی قامتِ عشق کی رعنائی پر خود کو خوشبو کے حوالے کردیں پُھول کی طرزپذیرائی پر♥️
#قومى_زبان
11 months ago
2
8
3
reposted by
❤️Ghazala Iftikhar❤️
تشنہ لب
11 months ago
اُسے کسی سے محبت نہ تھی مگر اُس نے گلاب توڑ کے دُنیا کو شک میں ڈال دیا۔
0
3
1
reposted by
❤️Ghazala Iftikhar❤️
Waseem Butt ✨️❤️
11 months ago
Good evening
0
1
1
reposted by
❤️Ghazala Iftikhar❤️
Shazi
11 months ago
Good evening dear
0
1
1
reposted by
❤️Ghazala Iftikhar❤️
M. Ali Imran
11 months ago
@lahorikuri6877.bsky.social
Welcome 🌹
1
3
1
reposted by
❤️Ghazala Iftikhar❤️
M. Ali Imran
11 months ago
Good evening 🌌
0
1
1
Good Evening ❤️
11 months ago
4
8
0
reposted by
❤️Ghazala Iftikhar❤️
Erum Zeeshan
11 months ago
Good evening🥰
3
11
1
اسیر زادی اسیرعشقم روگ عشقاں دم هےآخر نا روگ ٹوٹےناجان چھوٹے طبیب عشقم جو لوٹ آۓ قرار آۓ سرور آۓ مریض عشقم سکون پاۓ سکون پاۓ تو جان آۓ طبیب دل کی پناہ میں جاکر دل مضطر قرار پاۓ دیدار اب تو کرا دو عشقاں کے دیده تر بھی تو چین پاۓ دعاۓدل ہےطبیب دل کو اسیر زادی مریض عشقم کی یادآۓ❤️
11 months ago
2
8
4
reposted by
❤️Ghazala Iftikhar❤️
Kashif Kiran
11 months ago
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!! ان تمام خوبصورت لوگوں کو دل سے خوش آمدید جو ہمیں اپنی محبتوں کے حصار میں جکڑے ہوئے ہیں۔۔ آپ سب عزیز از جان ہیں۔ سدا شاد و آباد رہیں!! آمین یارب العالمین!!
3
10
1
reposted by
❤️Ghazala Iftikhar❤️
11 months ago
┏━━━━ ﷽ ━━━━┓ 💕Subha Bakhair 🤲 🕋 ┗━━━━ ﷽ ━━━━ 💫صبر کرنا سیکھیں۔۔ اللّٰہ پاک سب جانتا ہے ، وہ جانتا ہے ۔۔۔ آپ کب کِن وقتوں سے گزرے ہیں، یقین کریں وقت گزر جائے گا ، کیونکہ تبدیلی کائنات کا اصول ہے۔۔!!
5
22
4
Load more
feeds!
log in