*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ*
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ*
اے ہمارے مہربان رب !
ہمارے ہر کام میں آسانیاں فرما، تنگدستی , تنگ نظری اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما اپنا ڈر اور در نصیب فرما۔
ہمیں دنیا و آخرت کی ذلت و رسوائی سے بچا اور دنیا و آخرت کی بھلائی عطا فرما۔
🌹🌹🌹
11 months ago