Tahir Mirza
@hmabrothers3.bsky.social
📤 788
📥 881
📝 430
pinned post!
میڈیکل کے کسی سٹوڈنٹ کو پریکٹکل کے لیے "زندہ لاشوں" کی ضرورت ہو تو میرے فالوورز میں سے جو "ری ایکٹ" نہیں کرتے ایک ایک کو اٹھا کر لے جا سکتا ہے ۔ 🙄🥴😑🤫
about 1 year ago
0
5
2
خواتین و حضرات ایک ضروری اعلان سنئیے!!! یوتھڑوں کے آخری والد گرامی، جناب رچرڈ گرنیل صاحب گم ہو گئے ہیں۔ آخری مرتبہ وہ "ابو یوتھڑز" کے حق میں ٹویٹس کرتے دیکھے گئے ہیں، جنہیں ملیں وہ "شہباز گل رانا" صاحب کے پاس پہنچا دیں، اس نے ابا دکھا کر بھیک مانگنی ہے۔ 😂😂😂
about 1 year ago
0
0
0
ذرا سوچیں! تحریک انصاف کے ورکر رہا ہوتے، انسان بنتے، واپس گھروں میں جاتے تو باقی 6 اور 10 سال قید پانے والوں کی بھی رہائی کی امید بن جاتی۔ لیکن نہیں! انہوں نے ٹک ٹاکروں، یوتھیوبروں کے ساتھ تھیٹر کرنا تھا تاکہ باقیوں کی رہائی کا اگلے سوچیں بھی تو یہ بکواس دیکھ کر رہا نا کریں۔
about 1 year ago
0
1
0
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے اور محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
about 1 year ago
0
1
0
مطلب یوتھیوں کو "چوتیا" بنا رہا ہے جو کہ وہ پہلے ہی سے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
0
0
پاکستان 185 میں سے 182 ووٹ لیکر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل ممبر منتخب ۔
about 1 year ago
0
0
0
🚨🚨کے پی میں تحریک انصاف کی لوٹ مار سرکاری ریکارڈ کے مطابق کے پی میں وزیراعلی کی سرکاری ٹرانسپورٹ میں سے دس گاڑیاں غائب ہیں اور سات غیر قانونی طور پر الاٹ کی گئ ہیں ۔ یہ سب قیمتی گاڑیاں عوام کے پیسے کی ہیں اور پی ٹی آئئ کی کرپشن اور سرکاری وسائل کے استعمال کا ثبوت ہیں ۔
about 1 year ago
0
2
0
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے اور محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
about 1 year ago
0
1
0
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے اور محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
about 1 year ago
0
0
0
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے اور محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
about 1 year ago
0
0
0
2024 ہمیں یہ سکھا کر جا رہا ہے کہ سوشل میڈیا پر بھونکنے سے لیڈر آزاد نہیں ہوتے 🥹 @ImranRiazKhan @ImranRiazKhan @Saba5670 @PRani_7 @realrazidada
about 1 year ago
0
0
0
اسد طور آئی ایس آئی کی وچولن نکل آیا وہ صحافیوں کو آئی ایس آئی سے ملواتا اور اب اس نے تسلیم بھی کر لیا یوتھیوں سے پرینک ہو گیا ہے ابھی تو آپ کی چیکیں اس دن نکلیں گی جب آپ کو پتہ چلے گا چڑ سرے کی پرانی گاڑی کی رجسٹریشن اتک وفاقی ایجنسی کے آفیسر کے نام تھی بوجھیں تو جانیں 😜
about 1 year ago
0
0
0
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے اور محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
about 1 year ago
0
0
0
عالمی دباؤ کام کر گیا ۔ عالم اسلام کے لیڈر کی قبض کھل گئی ۔ اور اس کو پاکستانی معیشت بہتر نظر آنے لگی
about 1 year ago
0
5
1
فنکشن کے بعد کْھسروں کو ڈاکو پڑگئے اور سارا کچھ لْوٹ لاٹ کے سب کو پْٹھا ڈال کے شروع ہوگئے ایک نوخیز کْھسرے سے برداشت نہ ہوا، چیخ مار بولا: گْرو جی مینوں بچاؤ میں مر داں کچھ دْور سے گْرو کی گْھٹی سی آواز آئی: پْت میں تے آپ ڈانگ ہیٹھ آں ماموں نے میرے لئے کچھ نہیں کیا: حسان نیازی
about 1 year ago
0
4
0
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے اور محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
about 1 year ago
1
2
0
بچپن میں ایک اشتہار چلا کرتا تھا دھوئے بھی چمکائے بھی ڈبل ایکشن برائیٹ بس ویسے ہی رچرڈ گرنیل کو دیکھ کر یاد آ گیا ۔ جناب برادر عزیز جواد فیضی کی عطا 😍😍😍😍
about 1 year ago
0
1
0
9 مئی بغاوت تھی بغاوت کامیاب ہوجائے تو انقلاب کہلاتی ہے انقلاب آجائے تو حکمران کی گردن جاتی ہے بغاوت ناکام ہوجائے تو غدر کہلاتی ہے غدر ثابت ہوجائے تو باغیوں کی گردن جاتی ہے حکمرانوں کی گردن بچ گئی جس کی جانی ہے کیا وہ مغرب کا دلبر جانی یے؟ کھیل فائنل راؤنڈ میں... Stay Tuned!!!
about 1 year ago
0
1
0
حکومت نے دیوالیہ ہوتی ہوئی معیشت کو سنبھال لیا، عمران خان کا اعتراف ( دوسرے لفظوں میں "ملکی معیشت" کو دھرنوں احتجاجوں لانگ مارچ جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کے ذریعے تباہ کرنے کی میری تمام کوششوں کو شہباز شریف نے ناکام بنا دیا ہے ) "عمران خان کی زندگی کا پہلا سچ"
about 1 year ago
0
1
0
جاجو سلاماں نیں تہانوں سلاماں 💕
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
1
0
پہلے لکھتا ہوں میں کاغذ پہ مسائل اپنے اور پھر صبر کے دریا میں بہا دیتا ہوں !!
about 1 year ago
0
2
0
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے اور محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
about 1 year ago
1
1
0
سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزا سنادی گئے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے، تمام شواہد کی جانچ اور مجرموں کو مکمل قانونی حقوق کی فراہمی کے بعد سزائیں دی گئیں۔ عمران خان کے حقیقی بھانجے حسان خان نیازی کو 10 سال قید کی سزا۔
about 1 year ago
1
2
1
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے اور محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹ہ
about 1 year ago
1
2
0
اخے ٹکر کے لوگ ۔ ۔ ۔ ۔
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
0
0
دسمبر جانے والا ہے چلو اک کام کرتے ہیں پرانے باب بند کر کے نظرانداز کرتے ہیں بھلا کر رنجشیں ساری مٹا کر نفرتیں دل سے معافی دے دلا کر اب دلوں کو صاف کرتے ہیں جہاں پر ہوں سبھی مخلص نہ ہو دل کا کوئ مفلس اک ایسی بستی اپنوں کی کہیں آباد کرتے ہیں 👇
about 1 year ago
1
1
1
کیا فرماتے ہیں بیچ اس مسئلہ کے پیارے پیارے ہرے طوطے اوہ معذرت اسلامی بھائی، چونکہ بقول آپ کے "عید میلاد النبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم" منانا ناصرف جائز بلکہ باعث خیرو برکت اور ثواب ہے تو کیا اسی طرح "عید میلاد النبی عیسی علیہ السلام" منانا بھی جائز اور باعث خیرو برکت اور ثواب ہی ہوگا نا ؟ 👇
about 1 year ago
1
0
0
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے اور محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
about 1 year ago
1
3
1
بلاشبہ ۔ ۔ ۔
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
0
0
جو چیز کسی کو زیادہ مقدار میں دی جائے وہ ہمیشہ ضائع ہی ہوتی ہے چاہے وہ توجہ ہو، احساس ہو، محبت ہو یا پھر اپنی زندگی کا قیمتی ترین وقت ۔ ۔ ۔ ۔
about 1 year ago
0
0
0
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے اور محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
about 1 year ago
1
1
0
کہاں جوڑ پائیں گے ۔۔۔ ہم دھڑکنوں کو کہ دل کی طرح ہم بھی ٹوٹے ہوئے ہیں ۔
about 1 year ago
0
1
0
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے اور محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
about 1 year ago
1
1
0
بہت سےحقوق عدالت سےنہیں ملتے۔ والدین کہاں رپورٹ درج کروائیں گےکہ اولاد قدر نہیں کرتی!بہن کس سے کہےگی کہ بھائی اپنےگھر نہیں بلاتا، شوہر کس سےشکایت کرےگا کہ بیوی حقوق خوشی سےادا نہیں کرتی، بیوی کہاں درخواست دےگی کہ شوہر عزت نہیں دیتا، یہ حقوق خوف خدا سے ادا ہوتے ہیں اللہ کےسامنے جواب دہی کےاحساس سے ۔
about 1 year ago
0
0
0
9 مئی کے 25 مجرموں کو سزائیں سنا دی گئیں
about 1 year ago
0
1
0
اور ناظرین مورخ ہٹی بند کرکے لائنوں جانب روانہ ہوگیا تھا کہ اچانک ایک فون نے ستے پئے مورخ کو جگایا اور بتایا کہ رچرڈ مارلن گریبل اکاؤنٹ کے پیچھے جبران جیسا کاریگر ہے جس پر مورخ کے منہ سے بےاختیار نکلا کہ “ہمیں تو انٹرنیشل گانڈو بھی دو نمبر ہی ملے”
about 1 year ago
0
0
0
ایک بچہ جس کی عمر بمشکل تین سے چار سال ھے نام نہیں بتا سکتا اغوا کار اسے کراچی سے اٹھا کر لے جا رہے تھے ملتان وہاڑی چوک پہنچ کر مشکوک حرکات کی وجہ سےعوام نے پکڑ لیا اسے اغوا کر کے لے جا رہے تھے۔ اگر کوئی اس بچے کو جانتا ہے تو یہ بچہ اب ملتان سیتل ماڑی تھانہ میں موجود ہے ۔
about 1 year ago
0
3
1
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے اور محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
about 1 year ago
1
1
0
سوچا یہ تھا وقت ملا تو ٹوٹی چیزیں جوڑیں گـــے اب کونے میں ڈھیر لگا ھے باقی کمرہ خالی ھے بیٹھے بیٹھے پھینک دیا ھے آتش دان میں کیا کیا کچھ موسم اتنا سرد نہیں ھـــے جتنی آگ جلا لی ھـــــے🥀 اِک کمرہ سازوں سے بھرا ھے ، اِک کمرہ آوازوں ســـے آنگن میں کچھ خواب پڑے ہیں ، ویسے یہ گھر خالی ھے🍁
about 1 year ago
0
1
0
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے اور محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
about 1 year ago
1
1
0
بالکل صحیح اپنا ملک جیسا بھی ہے، ہماری پہچان ہے ۔ پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
0
0
القادر ٹرسٹ کیس جسے 190 ملین پاونڈ کا نام دیا گیا آج فیصلہ محفوظ ہوچکا ہے جو 23 دسمبر کو سنایا جائے گا، چیف جسٹس عامر فاروق نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے جو کہ 24 دسمبر سے 8 جنوری تک ہوں گی۔۔۔ لگتا ہے مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ عمران خان کے کیس کا فیصلہ سنایا جائے گا 👇
about 1 year ago
1
1
0
reposted by
Tahir Mirza
Mahmudul Hasan 🇧🇩
about 1 year ago
Victory Day greetings to everyone! Let us honor the sacrifices of our heroes and celebrate the spirit of independence.❤️🇧🇩
#Bangladesh
0
10
4
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے اور محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
about 1 year ago
1
1
0
25 دسمبر سے پہلے امریکہ سے ایک کال آئے گی چور اندر ہے ؟ جواب ملے گا ۔۔۔ جی اندر ہے ۔ وہ تھینکس گاڈ کہہ کر فون بند کردیں گے
about 1 year ago
0
4
0
سعودیہ ہمارے خلاف ہے کیونکہ ہم "شریعت" لانا چاہتے ہیں۔ امریکی ہمارے ساتھ ہیں کیونکہ ہم پاکستان میں "ہم جنس پرستی" کا فروغ چاہتے ہیں : پنکی بشری خاور مانیکا عمران نیازی
about 1 year ago
0
1
0
"ڈنکے" کی چوٹ پر آ رہا ہے سے لے کر رچرڈ کی "چوٹ" سے آنے تک کا سفر !!!
about 1 year ago
0
1
0
اب ان کا حال دیکھیں، امرود کچے رکھ دیئے اگر مُردے کے پیٹ میں درد ہوگیا تو اس کا کون ذمےدار ہوگا؟؟؟ احتیاط کیا کریں.. 🙄😄😕
about 1 year ago
1
0
0
ھاھاھاھاھاھاھاھا صحیح
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
0
0
reposted by
Tahir Mirza
PML-N
about 1 year ago
0
26
8
Load more
feeds!
log in