بشریٰ بی بی ڈی چوک ایسا گروہ لیکر آئی تھیں جنہوں نے آئس کا نشہ کر رکھا تھا ، یا جوج ماجوج بنے ہوئے تھے ، بغیر کچھ کھائے ، 72 , 72 گھنٹے سے جاگ رہے تھے ، پہاڑ جو ایلیٹ کا کمانڈو سیدھے راستے سے ایک گھنٹے میں چڑھتا وہ بغیر راستے کے بیس منٹ میں چڑھ گئے ، حسن ایوب خان
10 months ago