سوشل میڈیا وفد کے همراه سالارِ سندھ بشیر احمد میمن سے ملاقات،
وفد میں فخرعالم،سعید الرحمان ، امجد سواتی ملک اویس ،محمد ارشد ،غلام حسین ،بخت علی شاه شامل تھے ،
بشیر میمن صاحب کو عید کی مبارکباد دی اور تنظیمی امور پر گفتگو هوٸی
اس موقع پر حسنین عباسی بھی موجود تھے
4 months ago