Pir Adnan Bodla 8 months ago
وزیراعظم شہباز شریف آج متحدہ عرب امارات کا 2 روزہ دورے پر روانہ ہو گئے وزیراعظم شہباز شریف کو نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے دورے کی دعوت دی، وزیراعظم دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں شرکت کریں گے۔ سمٹ میں عالمی رہنما مالیاتی اداروں کےنمائندے اور مختلف شعبوں سے شخصیات شرکت کریں گی۔