*ترجمان مرکزی مسلم لیگ تابش قیوم کی زیر صدارت زونل و مرکزی شعبہ جات کے میڈیا کوارڈینیٹرز کا اجلاس*
ملک بھر میں خدمت کا رمضان مہم اور رمضان المبارک کے پیغام تقویٰ، احساس، اخوت اور ایثار کو میڈیا کے ذریعے مؤثر انداز میں ہر فرد تک پہنچانے کا عزم
#PMML
8 months ago