ریسکیو 1122 پشاور ہیڈکوارٹر بشری بی بی کی سوشل میڈیا ٹیم کیلئے بیس کیمپ قرار
24 نومبر احتجاج کیلئے بشری بی بی کی سوشل میڈیا ٹیم کے انچارج سمیت 25 لڑکے اور لڑکیاں ریسکیو 1122 کے ہیڈز کوارٹر میں کانفرنس روم میں بٹھا دئیے گئے
قیام و طعام کے تمام اخراجات بھی سرکاری خزانہ سے ادا کئے جارہے ہیں
11 months ago