PTI Sadia Irshad Awan PTI
@pmlnsocial.bsky.social
📤 801
📥 956
📝 175
Facebook Sadia Arshaad Awan
Good
18 days ago
0
0
0
میرا خان ہے شادی جان ہے
10 months ago
0
0
0
Must watch and forward
loading . . .
12 months ago
0
1
0
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
Maryam Nawaz Sharif 💧
about 1 year ago
علی محمد خان نے خیبرپختونخواہ میں سب سے بڑے ترقیاتی منصوبے کا افتتاح کردیا، 1.7 کلو میٹر لمبی سڑک جو پاکستان سے ہوتی ہوئی افغانستان ترکمانستان ازبکستان قازقستان اور روس کو آپس میں ملائے گئی اس منصوبے پر 25ملین لاگت جو کہ پاکستانی اڑھائی کروڑ روپے بنتے ہیں۔🤭
1
9
2
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
Waheed Nazir
about 1 year ago
معافیوں اور خطوط کے بعد اگلا سیزن بددعاؤں کا آئے گا کیونکہ مراثی کو جب دولہے کا باپ سلامی نہیں دیتا تو مراثی بددعائیں ہی دیتا 🤣
1
10
2
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf
about 1 year ago
آئینی بینچ کے سامنے زیر سماعت ملٹری کورٹ میں 9 مئی کے مجرمان کے کیس میں پہلے جواد ایس خواجہ پیش ہوئے،پھر سلمان اکرم راجہ،لطیف کھوسہ اور اعتزاز احسن پیش ہوئے،ان سب نے ایک ہی بات مشترکہ کہی ہمارا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں،حقیقت میں یہ سب فیض کے بچے ہیں۔
1
12
5
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
about 1 year ago
اللہ تعالیٰ کی رحمت آس وقت میرے شہر پر برس رہی ھے دعا ھے کہ اللہ پاک پورے۔ملک پر آور جہاں ضرورت ھے اپنی آس رحمت کو برسائیں کہ پانی کی کمی پوری ھوسکے ۔ آمین ثمہ آمین یارب العالمین ۔
0
3
1
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
Nasir Iqbal Awan
about 1 year ago
ببر شیرو ایک ضرور اعلان سماعت فرمائیں💥 چند سال پہلے اسٹیبلشمنٹ نے ایک جہاز پاکستان پر مسلط کیا جس نے PIA کے جہاز بند کروا دیئے تھے۔ اب وہ جہاز خود بند ہے۔ جبکہ PIA آپریشنل ہو چکی ہے۔ الحمدللہ
1
10
3
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
Tarazu Tv
over 1 year ago
تاریخ میں یاد رکھا جائے گا جنگ بندی ہو گئی تھی لیکن کسی کو مذمت کی توفیق نہیں ہوئی تھی
1
4
3
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
Shahid
over 1 year ago
برطانیہ میں منی لانڈرنگ کیس میں ملک ریاض کے پاس ایک آپشن تھا کہ وہ مقدمہ لڑتے اور دوسرا طریقہ تھا کہ وہ الزام کو عدالت میں چیلنج کرنے کی بجائے عدالت سے باہر نیشنل کرائم ایجنسی سے سیٹلمنٹ کرتے۔ دونوں صورتوں میں فرق یہ تھا کہ اگر وہ عدالت میں کیس لڑتے اور ہار جاتے تو انہیں جرمانہ تو ہوتا ہی ساتھ 👇
1
13
2
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
Shah Sheraz
over 1 year ago
کسی بھی قسم کے کوئ مذاکرات آرمی چیف سے نہیں ہورہے ہیں آرمی چیف سے ملاقات میں دیگر جماعتوں کے قائدین بھی موجود تھے۔ جس میں خیبر پختونخوا کے امن وامان پر گفتگو کی جارہی تھی بعد ملاقات علی امین گنڈاپور کی جانب سے آرمی چیف سے درخواست کی گئ کے بیرسٹر گوہر نے آپ سے چند منٹ بات کرنی یے.
2
7
3
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
Saqib Ilyas
over 1 year ago
عمران خان نے شاہد خاقان عباسی کو اعتماد میں لینے کہ لیے پاڑٹی کو ہدایت کر دی جی وہ ہی خاقان عباسی جس کو اپنے دورِ حکومت میں جیل میں بند کیے رکھا اور جھوٹے الزامات لگائے اور اوور سیز پاکستانیوں کو فخر سے بتاتے رہے کہ میں نے خاقان عباسی کو جیل میں ڈال دیا ہے۔💁🏼
1
7
1
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
Proud Pakistani
over 1 year ago
0
6
1
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
Mubashar Lucman
over 1 year ago
"ذہین لوگوں کو جمع کرنا بہت پیچیدہ معاملہ ہے ۔ جہاں تک احمقوں کے ریوڑوں کو جمع کرنے کا تعلق ہے، تو اس کے لیے بس ایک گڈریے (چرواہے) اور کتے کی ضرورت ہوتی ہے۔" ولیم شیکسپیئر
2
9
4
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
Tarazu Tv
over 1 year ago
1
6
3
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
Muneeb Awan
over 1 year ago
#یہوتھیئے
اس وقت سوتن کا روپ دھار چکے ہیں. پاکستان کے متعلق جیسے ہی کوئی خوشخبری ملتی ہے انہیں غشی کے دورے پڑنے شروع ہو جاتے ہیں.
2
22
5
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
Dr Fazal ur Rehman
over 1 year ago
تحریک انصاف نے لکھ کر عمران خان کے لئے NRO مانگ لیا 🤣👇 آخے عمران خان اپنی مرضی سے جیل میں ہے اور مزاکراتی کمیٹی کا پہلا مطالبہ ہی عمران خان کی رہائی ہے 👇👇👇👇👇
0
24
9
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
NiazKhan
over 1 year ago
ملک میں انقلاب برپا کرنے والوں کی اوقات ۔۔۔۔آرمی چیف سے پہلی بار ملاقات کے بعد پی ٹی آئی کا “ساڈی گَل ہو گئی اے” کا آغاز ۔ اسٹیبلشمنٹ کو غیرسیاسی کرنے کا مطالبہ اور اس نام نہاد جدوجہد “جہاد” کا کیا ہوا؟؟؟ جس عاصم منیر کا قبر تک پیچھا کرنا تھا ڈٹا ہوا کاغذی شیر ڈھیر ہوگیا
0
12
3
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
Shahid
over 1 year ago
جب 2013,میں اے این پی جنازے اٹھا رہی تھی تو یہ PTI والے شھیدوں کا مذاق اڑایا کرتے تھے. اقتدار ملا تو سب کی مٹی پلید کرنے میں کسر نہیں چھوڑی۰تلنگوں اور کلنڈروں کے زریعے شرفا کو ذلیل کیا کرتے تھے. سیاست سے شائستگی و برداشت کا خاتمہ کیا۰ فرمائشی دھرنوں کے زریعے ملکی نظام کو مفلوج کر کے رکھ دیا. 👇
1
31
5
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
NiazKhan
over 1 year ago
🚨 عالم اسلام کے سب سےپاپولر لیڈر اور ڈٹے ہوئے عمران خان کیلیے انکی جماعت کی طرف سے NRO کی درخواست 🚨 تحریک انصاف نے تحریری چارٹرڈ ڈیمانڈز حکومتی وفد کو دے دیا ھے
0
12
2
جمعہ مبارک
add a skeleton here at some point
over 1 year ago
0
1
0
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
Waheed Nazir
over 1 year ago
اخے یہ لوگ عوام میں نہیں نکل سکتے، 🐅🐅🐅🇵🇰🇵🇰🇵🇰
loading . . .
1
8
5
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
تمام یوتھڑز کو ایڈوانس جمعہ مبارک 190 ملین پاؤنڈ کا فیصلہ 17 جنوری کو سنایا جائے گا۔ کوئی بہانے بازی نہیں چلے گی۔ آج کا متن
over 1 year ago
0
1
1
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
Naghmana
over 1 year ago
عمران خان/بشری کی ڈریم یونیورسٹی القادر یونیورسٹی ٹرسٹ میں پچھلے چار سالوں میں صرف200طلبا نےداخلہ لیا۔ روحونیت و روحانیت کی تعلیم کےلیےقائم اس ادارے کو ابھی تک یونیوسٹی کا درجہ ہی نہیں ملا اسلیے اب یہ ایک کالج ہے۔2024میں BSاسلامک سٹڈیز میں صرف 30 طلبا ہیں۔ اوریہ 30 طلبہ یوتھیاز ہی ہوںگے فخر درانی
1
3
1
تمام یوتھڑز کو ایڈوانس جمعہ مبارک 190 ملین پاؤنڈ کا فیصلہ 17 جنوری کو سنایا جائے گا۔ کوئی بہانے بازی نہیں چلے گی۔ آج کا متن
over 1 year ago
0
1
1
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
Malik
over 1 year ago
یوتھیاپے کی تعریف و تشریح اس سے بہتر ہو ہی نہیں سکتی وہ بھی صرف سات سیکنڈ میں۔
loading . . .
0
6
2
غدار
add a skeleton here at some point
over 1 year ago
0
0
0
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
Imran Asmat
over 1 year ago
منحوس کی نحوست کا ایک اور باب بند ہوا۔ پی آئی اے کی پہلی پرواز پیرس لینڈ کر گئی۔
1
4
3
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
NiazKhan
over 1 year ago
خان کےپاس سب سےخوفناک اور خطرناک کارڈ فارن ریمیٹینس کی بندش تھاجواس نےمکمل طاقت سےاستعمال کیا. اس میں کوئی شک نہیں کہ اگریہ کامیاب ہوجاتا توحکومت کمزور پڑ جاتی، لیکن خراج تحسین کے مستحق ہیں اوورسیزپاکستانی کہ ان سب نے حب الوطنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس سازش کوکامیاب نہیں ہونےدیا. پاکستان زندہ باد.🇵🇰🤲
1
19
8
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
PML-N
over 1 year ago
0
7
4
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
Mughal G
over 1 year ago
صبح بخیر زندگی 🌹💫🌹 آسانیاں پیدا کرنا بہت ضروری ہے
3
15
7
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
over 1 year ago
2
28
8
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
over 1 year ago
2
25
11
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
Healing Hands
over 1 year ago
1
3
2
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
Zahid khan
over 1 year ago
2
19
7
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
Naghmana
over 1 year ago
شہباز گل کو ٹکر کا بندہ مل گیا۔ شہباز گل اگر اپنے باپ کی اولاد ہے تو بول کر دکھائیں شرافضل مروت نے لائیو شو میں قسم اٹھائی کہ شہباز گل کا وہ حال کردونگا جو نہ پارٹی میں اور نہ سیاست میں کسی کے زہن و گمان میں ہوگا وہ مواد سامنے لے آؤنگا جو کسی کے لئے بھی قابل برداشت نہیں ہوگا
1
7
1
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
Absar Alam Haider
over 1 year ago
youtube.com/watch?v=yZAd...
loading . . .
https://youtube.com/watch?v=yZAdISagu4w
1
13
8
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
Shahid
over 1 year ago
اے ٹی سی کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے نو مئ کے 24 دہشتگردوں کی ضمانتیں خارج کردی
1
21
5
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
Awan
over 1 year ago
#خوشحال_پنجاب_جیومریم_سرکار
۔
#پڑھالکھاپنجاب_جیومریم_سرکار
0
2
1
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
Waqar Ahmed
over 1 year ago
بریکنگ نیوز ۔
0
16
4
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
Shahid
over 1 year ago
0
17
7
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
میجر صاحب
over 1 year ago
سول نافرمانی کی کال ملک دشمنی ہے اور اس ملک دشمنی کا اوورسیز پاکستانیوں نے پورا محاسبہ کرتے ہوئے دوگنی ترسیلات زر پاکستان بھیج رہے ہیں ریاست کو ریاستی اداروں کو بھی چاہیے کہ سول نافرمانی کی کال دینے والے ملک دشمن عناصر بیرونی قوتوں کے آلہ کاروں کو کیفرکردار تک پہنچائے۔
0
8
5
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
KHata Kaar
over 1 year ago
الســـــلام عــــلیکم ورحـــمتہ اللّٰــه 💕🌺 حضرت عبداللّٰه بن عمرو ؓ نے بیان کیا: رسول اللّٰه ﷺ نے کچھ لوگوں کو وضو کرتے دیکھا، آپ ﷺ نے دیکھا کہ ان کی ایڑیاں خشک ہیں تو آپ ﷺ نے فرمایا؛ ان ایڑیوں کیلئے آگ کی تباہی ہے، وضو اچھی طرح کیا کرو۔ 🌺 (نسائی، ۱۱۱) 🌺💕
#نمود_عشق
0
2
3
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
over 1 year ago
@guch017.bsky.social
1
10
4
reposted by
PTI Sadia Irshad Awan PTI
PML-N
over 1 year ago
6
27
10
Load more
feeds!
log in